ضلع کرم میں گاڑیوں پر حملے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 40 ہو گئی

فوٹو: فائل کرم : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورنے ضلع کرم میں گاڑیوں پر فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس لے لیا،مرنے والوں کے لواحقین کےلئے مالی امداد کا بھی اعلان کیاہے، انھوں نے افسوسناک واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی۔ ضلع کرم میں گاڑیوں پر…

۔24 نومبر کا احتجاج 100 فیصد ہوگا،بانی پی ٹی آئی

فائل:فوٹو راولپنڈی :بانی تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں 24 نومبر کا احتجاج ملتوی کرنے کیلئے ان کی رہائی کی شرط پوری نہیں ہوئی۔ ہمیں حکومت کی نیت کا پتہ چل چکا ہے، احتجاج بھی ہوگا مذاکرات بھی چلتے رہیں گے بانی پی ٹی آئی…

تھانہ نیو ٹاوٴن مقدمہ، بانی پی ٹی آئی پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

فائل:فوٹو راولپنڈی:تھانہ نیو ٹاوٴن میں درج مقدمے میں انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی۔ پراسیکیوشن نے 15 روزہ…

دنیا کا کوئی بھی کامیاب شخص کبھی”سیلف میڈ‘ ‘ہو ہی نہیں سکتا ،ماہرہ خان

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی’سپر سٹار‘ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ دنیا کا کوئی بھی کامیاب شخص کبھی ’سیلف میڈ‘ ہو ہی نہیں سکتا اور نہ ہی کوئی سیلف میڈ ہوتا ہے۔ آج کل ماہرہ خان کی ’سیلف میڈ‘ اور خاندان و دوستوں کی جانب سے مدد کیے…

توہین الیکشن کمیشن کیس ،بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری یقینی بنانے کی ہدایت

فائل:فوٹو اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن کے کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 17 دسمبر کو ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ ممبر سندھ کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے سماعت کی۔ دوران سماعت ممبر…

حکومت کا پی ٹی آئی احتجاج میں سرکاری مشینری کے استعمال کیخلاف کے پی حکومت کو خط

فائل:فوٹو وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی احتجاج میں سرکاری مشینری کے استعمال کیخلاف کے پی حکومت کو خط لکھ دیا۔ وزارت داخلہ پاکستان نے چیف سیکرٹری خیبر پختون خواہ کو مراسلہ لکھ دیا جس میں کہا گیا کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ اسلام آباد میں…

ڈی جی پاسپورٹس کا عازمین حج کے لیے خصوصی ڈیسک قائم کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد:ڈی جی پاسپورٹس کی جانب سے عازمین حج کے لیے خصوصی ڈیسک قائم کرنے کا اعلان کر دیا گیا جس کے تحت عازمین صرف 24 گھنٹے میں پاسپورٹس حاصل کر سکیں گے۔ ڈی جی پاسپورٹس مصطفیٰ جمال قاضی کے مطابق ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام ریجنل…

آئینی بینچ کا کوئٹہ میں بچے کے اغواء کی بازیابی کے لیے پہلا ازخود نوٹس ،رپورٹ طلب کرلی

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے کوئٹہ میں بچے کے اغواء کی بازیابی کے لیے پہلا ازخود نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی۔ سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں چھ رکنی لارجر بینچ نے لاپتا بچوں کے حوالے سے درخواست پر سماعت کی۔…

پاکستان کو افغان سرزمین پر دہشت گرد گروہوں کی سرگرمیوں پر تشویش ہے، دفتر خارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے افغانستان میں دہشتگرد گروپوں کو ملنے والی حمایت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشت گردی صرف افغانستان نہیں بلکہ پاکستان سمیت ہمسایوں کے لیے بھی خطرہ ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ترجمان…

حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کاکیس، ایڈیشنل اٹارنی جنرل و دیگر فریقین کو نوٹس جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بنچ نے حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے سے متعلق نظرثانی کیس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل و دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ نے…

آڈیوز لیک کمیشن ، آئینی بینچ نے وفاقی حکومت سے رپورٹ طلب کر لی

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آڈیوز لیک کمیشن پر وفاقی حکومت سے رپورٹ طلب کر لی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے اٹارنی جنرل کو آڈیوز لیک کمیشن پر حکومت سے ہدایت لے کر آگاہ کرنے کا…

محسن نقوی سے برطانوی نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات، مشترکہ اقدامات پر گفتگو

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانوی وزیر خارجہ برائے پاکستان و افغانستان ہمیش فالکنر نے ملاقات کی ہے۔محسن نقوی نے کہا کہ سوشل میڈیا پر بے بنیاد اور گمراہ کن افواہیں پھیلانے اور پراپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف مشترکہ…

پی ٹی آئی احتجاج، انٹرنیٹ اور موبائل سروس جزوی معطل کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج کے پیش نظر 23 نومبرسے انٹرنیٹ اور موبائل سروس جزوی معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزرات داخلہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں…

آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس فیڈرل کا پاور شو، 10 دسمبر دھرنا کا اعلان

فوٹو: پی آر اسلام آباد : اگیگا فیڈرل میں شامل تمام تنظیموں اور ایسوسی ایشنز کا مشترکہ گرینڈ احتجاج رحمان علی باجوا چیف کوآرڈینیٹر اگیگا پاکستان کی قیادت میں وزارت خزانہ کے دفتر واقع کیو بلاک پاک سیکریٹیریٹ کے سامنے بھرپور احتجاج کیا۔ آل…

پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان ضمانت منظوری کے بعد ایک اور مقدمہ میں گرفتار

فوٹو : فائل راولپنڈی : پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان ضمانت منظوری کے بعد ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لئے گئے ہیں، بانی پی ٹی آئی عمران خان کو راولپنڈی کے تھانہ نیوٹاؤن میں درج دہشت گردی کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا ہے۔ تھانہ نیو…

پاکستانی ہی پاکستان کو “بیل آؤٹ” کے ذریعے معاشی استحکام لا سکتے ہیں،آرمی چیف

فوٹو: آئی ایس پی آر کراچی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کراچی میں جاری دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کا دورہ کیا ۔ سپہ سالار نے دوست ممالک کی فعال شرکت کو سراہا ۔۔سپہ سالار نے غیرملکی فوجی حکام اور دفاعی مندوبین سے بھی گفتگو کی۔…

وی پی این کوغیرشرعی قراردینے پرچیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کانیاموقف

فوٹو: فائل اسلام آباد : چئیرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر راغب نعیمی نے وی پی این کے استعمال کو غیر شرعی قرار دینے کے بعد میڈیا اورسوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد پریس کانفرنس بلا کر موقف تبدیل کرلیا،وی پی این کوغیرشرعی قراردینے پرچیئرمین…

توشہ خانہ ٹو کیس،بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور ، رہا کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور کر کے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ…

بنوں مالی خیل میں خوارج کا سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ، 12 جوان شہید،6خوارج ہلاک

فائل:فوٹو راولپنڈی :خوارج کا ضلع بنوں کے علاقے مالی خیل میں مشترکہ چیک پوسٹ پر حملہ، فائرنگ کے تبادلے میں چھ خوارج مارے گئے، خوارج کی بارود سے بھری گاڑی چوکی کی دیوار سے ٹکرانے سے دیوار منہدم، ملحقہ انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچا، وطن کے بارہ…

معافی تلافی کردی جائے، فواد چوہدری کی توہین الیکشن کمیشن کیس میں استدعا

فائل:فوٹو اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کے دوران استدعا کی کہ معافی تلافی کردی جائے۔ پاکستان میں اس وقت عوامی نمائندوں کی حکومت نہیں ہے، 18 سیٹوں والا وزیر اعظم بن گیا ہے، 24 نومبر کو بانی پی ٹی…