الیکشن کمیشن نے الیکشن ٹربیونل سے متعلق ن لیگ کی درخواستیں منظور کرلیں

فائل:فوٹو اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد کے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں کے ٹربیونل تبدیلی کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں کے ٹربیونل تبدیلی کیس کا 24 اکتوبر کو محفوظ فیصلہ سنا دیا۔…

صوبے کے حالات غلط پالیسی کی وجہ سے خراب ہیں،وزیراعلی خیبر پختونخوا

فائل:فوٹو پشاور: وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ نوجوان ہمارا اثاثہ ہیں ان پر انوسٹ کرنا چاہیے، ہمارے صوبے کے حالات غلط پالیسی کی وجہ سے خراب ہیں، صوبے میں قیام امن کیلئے فورسز اور عوام نے قربانیاں دی ہیں۔ علی امین…

فیک نیوز دینے والے کو 5 سال قید یا 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا ہوگی، سائبر کرائم ترمیمی بل تیار

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت نے سائبر کرائم ترمیمی بل کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا جس کے تحت فیک نیوز دینے والے کو 5 سال قید یا 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا ہوگی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے سائبر کرائم ترمیمی بل کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا ہے جس…

اردو نہیں ،انگلش میری مادری زبان ہے، سلمیٰ حسن

فائل:فوٹو کراچی :پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سلمیٰ حسن نے حال ہی میں ایک ٹی وی شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی اور خاندانی پس منظر کے بارے میں دلچسپ انکشافات کیے۔ شو کے دوران ایک گیم سیگمنٹ کھیلتے ہوئے سلمیٰ حسن…

پارلیمنٹ کا اجلاس بلا کر لاپتا افراد کا مسئلہ حل کیا جائے، آئینی بینچ سپریم کورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے لاپتا افراد کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ پارلیمنٹ کا عام یا مشترکہ اجلاس بلا کر مسئلے کو حل کریں۔ آئینی بینچ نے لاپتا افراد کیس میں اٹارنی جنرل، وزارت داخلہ و دیگر فریقین کو نوٹس…

وزیراعظم 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیرِاعظم کے ہمراہ ہیں۔ شہباز شریف صاف پانی و آبی ذخائر کے تحفظ کے حوالے سے ریاض میں…

قوم کی حمایت سے افواج ملک کیخلاف ہر سازش ناکام بنا دیں گی،آرمی چیف

فوٹو:فائل راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ افواج قوم کی حمایت سے ملکی دفاع اور سلامتی کو لاحق کسی بھی خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں، قوم کی حمایت سے افواج ملک کیخلاف ہر سازش کو ناکام بنا دیں گی۔مزید تفصیل جانتے ہیں…

پاکستان بنگلا دیش کو شکست دے کر بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کا چیمپئن بن گیا

فائل:فوٹو ملتان: بنگلا دیش کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر پاکستان نے بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کا تاج اپنے سرسجا لیا۔ پاکستان بنگلا دیش کو شکست دے کر ورلڈ چیمپئن بن گیا، پاکستان پہلی بار بلائنڈ ورلڈ ٹی 20 کا عالمی چیمپئن بنا، قومی ٹیم نے بنگلا دیش…

بشریٰ بی بی کی راہداری ضمانت منظور، 23 دسمبر تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

فائل:فوٹو پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 23 دسمبر تک راہداری ضمانت منظور کرلی۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس وقار احمد نے بشریٰ بی بی کی راہداری ضمانت کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی۔ وکیل درخواست…

پاکستان میں عالمی معیار کی انسداد فسادات فورس کی تشکیل دی جائے گی،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ دھرنوں میں قانون پامال کرنے والوں، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کو زخمی اور شہید کرنے والوں کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزائیں دی…

کے پی حکومت کاضلع کرم میں قتل و غارت گری پر اکسانے والے عناصرکے خلاف کارروائی کا فیصلہ

فائل:فوٹو پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے ضلع کرم میں نفرت پھیلانے اور قتل و غارت گری پر اکسانے والے عناصر کو دہشتگرد قرار دیکر ان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلی علی امین گنڈاپور کاکہناہے کہ کرم کا مسئلہ دہشتگردی نہیں، بعض عناصر…

پی ٹی آئی رہنماوٴں کا مرکزی قیادت کے خلاف وائٹ پیپر تیار کر کے عمران خان کو بھیجنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:ڈی چوک احتجاج پر فورسز کے کریک ڈاوٴن کے بعد تحریک انصاف میں اختلافات شدت اختیار گئے۔ ذرائع کے مطابق پارٹی رہنماوٴں نے مرکزی قیادت کے خلاف وائٹ پیپر تیار کر کے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی…

بانی پی ٹی آئی 6 مقدمات میں گرفتار، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل پولیس کے حوالے

فائل:فوٹو راولپنڈی :تھانہ نیو ٹاوٴن میں درج مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا جوڈیشل ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔ اے ٹی سی جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے 28ستمبر اور 5اکتوبر کے…

ہمیں ایسے معاشرے کی ضرورت ہے جس میں گھر کا ہر فرد ملکی ترقی میں حصہ ڈالے ،اعظم نذیر تارڑ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون و انسانی حقوق اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ہمیں ایسے معاشرے کی ضرورت ہے جس میں گھر کا ہر فرد ملکی ترقی میں حصہ ڈا لے پاکستان میں صنفی بنیاد پر تشدد کی روک تھام کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ اسلام آباد…

بانی پی ٹی آئی کو 28 ستمبر کے مزید 4 مقدمات میں گرفتار کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 28 ستمبر کے مزید 4 مقدمات میں گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے تفتیشی ٹیمیں اڈیالہ جیل پہنچ گئیں، بانی پی ٹی آئی کو تھانہ نیو ٹاوٴن کے مقدمہ میں…

سٹاک مارکیٹ میں100 انڈیکس 1 لاکھ 2 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک بار پھر سے تیزی کا رجحان برقرار ہے جبکہ انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے، 1200…

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا ، ایجنڈا جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس کا ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شام 4 بجے وزیراعظم ہاوٴس میں طلب کیا گیا ہے جس میں 21 نکاتی ایجنڈا زیر بحث آئے…

کلاچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے قریبی رشتہ دار جاں بحق

فائل:فوٹو ڈی آئی خان:ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے رشتے دار ثقلین خان گنڈاپور جاں بحق ہوگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق مقتول ثقلین گنڈاپور کے والد اسماعیل خان…

وزیراعظم کی یواے ای کی قیادت اور عوام کو 53 ویں قومی دن پر مبارکباد

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی قیادت اور عوام کو 53 ویں قومی دن پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہمیں متحدہ عرب…

احتجاج کی جگہ تبدیل کرنے کی آفر پر عمران خان راضی تھے مگر بشریٰ بی بی نہیں مانی،خواجہ آصف

فائل:فوٹو سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ احتجاج کی جگہ تبدیل کرنے کی آفر پر عمران خان راضی تھے مگر بشریٰ بی بی نہیں مانی۔ پی ٹی آئی کا کراوٴڈ اچھا تھا جنہوں نے سیاست میں زندگی گزاری ہے وہ ایسا ہجوم دیکھتے رہتے ہیں مگر بشریٰ بی…