راولپنڈی ،ہولی ہلپ ویلفیئر آرگنائزیشن کا میڈیکل کیمپ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )راولپنڈی میں ہولی ہلپ ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیراہتمام ہولی ہلپ سکول میں میڈیکل کیمپ لگایاگیا، بڑی تعداد میں طالبات کی شرکت۔ ماگلہ ڈینٹل کالج کے تعاون سے لگائے گے میڈیکل کیمپ میں توقع سے کہیں زیادہ سٹوڈنٹس ، سٹاف اور…

پشاورزلمی سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رنز سے جیت گئی، کوئٹہ گلیڈی ایٹر آوٹ

اسلام آباد(نیو زڈیسک)لاہورمیں کھیلے جانے والے پی ا یس ایل کے پلے آف میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو ایک رنز سے شکست دے دی۔ قذافی سٹیڈیم میں بارش کے باعث کچھ تاخیر سے شروع ہونے والے میچ میں پشاور کی ٹیم…

لطیفہ باز سیاستدان

آج کا اخبار پڑھا ہے؟۔ خبریں نہیں بس لطیفے گھڑے گئے ہیں۔ جب سے اخبار پڑھا ہے طبیعت خوش ہو گئی۔سینیٹ چیئرمین الیکشن کے بعد میں چند روز کے لیے پی ایس ایل دیکھنے دبئی کیا گیا سارے سیاستدان ہی لطیفہ باز ہو گئے، ایسے ایسے لطیفے سنائے ہیں کہ بس۔…

ڈاکٹر شاہد مسعود بچ گے۔ پروگرام 3 ماہ کے لیے بند

اسلام آباد(ویب ڈیسک)  سپریم کورٹ نے نجی نیوز چینل کے اینکر ڈاکٹر شاہد مسعودکے کیس میں فیصلہ سنا دیا۔ جھوٹ بولنے والا بچ گیا۔  پروگرام پر 3 ماہ کے لیے پابندی عائد کردی ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں ڈاکٹر شاہد…

پاکستان سویٹ ہو مز

یتیم خانہ سویٹ ہوم اسلام آباد میں ہماری ملاقات سابق سیاسی اور سماجی شخصیت زمرد خان اور ان کی ٹیم سے ہوئی تو صنم تمام وقت ہماری توجہ کا مرکز بنی رہی۔ یہ وہی بیٹی صنم ہے جس کو سویٹ ہوم کے سپرد کرتے ہوئے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس منصور…

"خادم پنجاب کی" جبر کی شادی

پارلیمنٹ کے صدر دروازہ پر ایک نجی ٹی وی چینل کے نمائندے نے قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب شیر پائو سے وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر منتخب ہونے پر تبصرہ کرنے کے لئے کہا تو انہوں نے کہا کہ یہ ’’جبر‘‘ کی شادی…

اقتدار کے لیے سب کچھ کرے گا

آصف علی بھٹی سیاست کو امکانات کا کھیل کہا جاتا ہے، لیکن اب سیاست انہونیوں کا کھیل بنتا دکھائی دے رہا ہے۔ سینیٹ کے انتخابات نے سیاست میں ہارس ٹریڈنگ کی شرمناک روایت کو زندہ کیا لیکن آزاد میڈیا اور آزاد عدلیہ دانتوں میں انگلیاں دبائے تماشہ…

قزافی سٹیڈیم میں آج پشاور اور کو ہٹہ آمنے سامنے

لاہور(ویب ڈیسک)  قذافی اسٹیڈیم پی ایس ایل کے ایلیمنیٹر میچ کی میزبانی کے لئے تیار ہے۔ پاکستان سپر لیگ پہلا ایلیمنیٹر میچ دفاعی چیمپئن پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان آج شام  7 بجے کھیلا جائے گا ۔ گراؤنڈ میں میچ دیکھنے والے شائقین…

ڈیرن سیمی سمیت غیر ملکی کھلاڑی پاکستان پہنچ گے۔

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ تھری کے پلے آف میں شرکت کے لئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے غیر ملکی کھلاڑی لاہور پہنچ گئے۔لاہور پہنچے تو ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ لاہور پہنچنے والوں میں پشاور زلمی کے ڈیرن سیمی، لیام…

رضاربانی کا نام لینا اور ظفرالحق کی نامزدگی درست نہیں تھی، چوہدری نثار

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے رضاربانی کوچیئرمین سینیٹ بنانا تھا تو اس کانام نہ لیتے۔مریم نواز پارٹی کی سربراہ بنی تو میں حصہ نہیں ہوں گا۔ چوہدری نثار نے کہا نواز شریف کو بتا دیا کہ عمران خان پر ذاتی…

اسامہ امریکا اور سعودی عرب میں تناوٴ پیدا کرنا چاہتا تھا،سعودی ولی عہد

فوٹو: بشکریہ عرب نیوز واشنگٹن(ویب ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ اسامہ بن لادن نائن الیون کے ذریعے امریکا اور سعودی عرب کے درمیان تناوٴ پیدا کرنا چاہتا تھا۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے امریکی نیوز چینل کو ایک…

سعیدہ وارثی نے یہودی اخبار کے خلاف مقدمہ جیت لیا

فائل فوٹو لندن(مانیٹرنگ) برطانوی دارالامرا کی ٹوری رکن سعیدہ وارثی یہودی اخبار کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت گئیں۔ سعیدہ وارثی پر داعش کی حمایت کرنے سے متعلق یہودی اخبار نے کئی آرٹیکلز چھاپے جس پر انہوں نے اخبار کے خلاف عدالت سے رجوع کیا…

کرکٹر شرجیل خان کی سزا کے خلاف درخواست مسترد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر شرجیل خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ نے سزا کے خلاف درخواست مسترد کردی۔ سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ کرکٹرشرجیل خان کی سزا کے خلاف درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسترد کی۔ شرجیل نے پی سی بی کے…

فیض آباد دھرنا کیس خادم حسین رضوی اشتہاری قرار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مولاناخادم حسین رضوی اور پیر افضل قادری کو انسداد دہشتگردی عدالت نے اشتہاری قرار دے دیا۔ فیض آباد دھرنا کیس میں نامزد خادم رضوی اور افضل قادری انسداد دہشتگردی عدالت سے مسلسل غیر حاضر ہیں۔عدالت نے دونوں کی گرفتاری اور…

پرویز مشرف کو مکمل سکیورٹی فراہم کی جائے گی، وزارت داخلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سابق صدر پرویز مشرف پاکستان واپس آئیں ان کو مکمل تحفظ فراہم کیاجائے گا، وزارت داخلہ نے پرویز مشرف کے وکیل کو ان کے خط کا جواب دے دیا خط میں وزارتِ داخلہ نے پرویز مشرف کے وکیل سے کہا ہے کہ سابق صدر کی پاکستان آمد کا…

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین تحر یک انصاف میں شامل

کراچی (ویب ڈیسک )معروف اینکر پرسن عامر لیاقت حسین پاکستان تحریک میں شامل ہوگے، چیئرمین پی ٹی ٓئی عمران خان عامرلیاقت کو خوش آمدید کہا۔ کراچی میں عامر لیاقت اور دیگر پارٹی رہنماوٴں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ…

اسٹریلوی کر کٹر عثمان خواجہ کی منگیتر مسلمان کیسے ہوہی؟

سڈنی(ویب ڈیسک)  آسٹریلیا کے مسلمان کرکٹر عثمان خواجہ کی منگیتر ریچل میکلیلن نے بتایا ہے کہ انہوں نے برضا و رغبت اسلام قبول کیا ہے اور ان پر کوئی دباؤ نہیں تھا۔ 31 سالہ پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ اور 22 سالہ ریچل میکلیلن کی…

پی ایس ایل۔ اسلام آباد کی ٹیم فاہنل میں پہنچ گہی

دبئی( ویب ڈیسک )پاکستان سپر لیگ تھری کے پلے آف مرحلے کے پہلے کوالیفائنگ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کراچی کنگز کو 8 وکٹ سے شکست دیکر فائنل میں پہنچ گہی۔ دبئی میں کھیلے گئے پہلے کوالیفائنگ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ  نے کراچی…

اصحاب الکہف کےغار میں

جاوید چوہدری اصحاب الکہف کا غار عمان شہر کے مضافات میں واقع ہے‘ میں نے اتوار کے دن اصحاب کہف کے غار پر حاضری دی‘ میں نے وہاں کیا دیکھا ہم اس طرف آنے سے پہلے اصحاب الکہف کا پس منظر دیکھیں گے۔ اصحاب الکہف رومی بادشاہ ٹروجان کے دور کے لوگ تھے‘…

وزیراعظم کی نجی دورے میں امریکی نائب صدر سے لاحاصل ملاقات، نیا ،ڈو مور ،لے لیا

فائل فوٹو واشنگٹن(ویب ڈیسک )نجی دورے پر امریکہ جانے والے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی امریکی نائب صدر مائیک پینس سے ملاقات تو ہو گئی مگرملاقات میں امریکی نائب صدر نے وزیراعظم سے ’ڈو مور‘ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے…