عدالت کا بشریٰ بی بی کی جانب سے دائر درخواست پر ان کا طبی معائنہ کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
احتساب عدالت نے 190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس کی سماعت 19 اپریل تک ملتوی کر دی۔ بشریٰ بی بی کی جانب سے دائر درخواست پر عدالت نے کل 12 بجے تک ڈاکٹر عاصم یونس سے ان کا طبی معائنہ کرنے کا حکم بھی دیدیا۔
190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس پر سماعت…