ورلڈ کپ، انگلینڈ اسٹریلیا کو کچل کر فائنل میں پہنچ گیا
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے دوسرے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو باآسانی 8 وکٹوں سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا۔
آسٹریلیا نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 224 رنز کا ہد ف دیا جو اس نے 32.1 اوورز میں 2 وکٹوں کے!-->!-->!-->…