ومبلڈن، سیرینا ولیمز اور سیمونا ہالپ فائنل میں
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں۔
امریکہ کی سیرینا ولیمز اورر ومانیہ کی سیمونا ہالپ نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔
لند ن میں کھیلے جا رہے ایونٹ میں امریکی ٹینس سٹار سیرینا!-->!-->!-->!-->!-->…