سعودی عرب میں امریکی فوج کی تعیناتی، شاہ سلمان نے منظوری دے دی
فائل فوٹو
ریاض (نیٹ نیوز) سعودی عرب میں امریکی فوج تعینات کرنے کی سعودی فرماں روا شاہ سلمان نے منظوری دے دی ہے۔
خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق سعودی فرماں روا شاہ سلمان نے خطے میں سیکیورٹی اور استحکام کے فروغ کے لیے سعودی عرب میں!-->!-->!-->!-->!-->…