عمران خان کو بتاو ہم بیرکوں میں رہنے کے عادی ہیں، آصف زرداری
فائل فوٹو
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم کی طرف سے جیل میں نواز شریف اور آصف زرداری سے سہولتیں واپس لینے کے اعلان پر آصف زرداری کا ردعمل سامنے آیا ہے۔
سابق صدر آصف زرداری نے وزیراعظم کے جیل میں سہولتیں واپس لینے کے اعلان پر کہا ہے!-->!-->!-->!-->!-->…