محققین نے ڈپریشن سے نمٹنے کی ناقابل یقین صلاحیت سے پردہ اٹھایا

فائل:فوٹو بارسیلونا، اسپین: ایک حالیہ تحقیق میں ڈپریشن سے نمٹنے کی ناقابل یقین صلاحیت سے پردہ اٹھایا گیا ہے جس میں محققین نے دوڑنے اور اینٹی ڈپریسنٹ ادویات کا تقابلی تجزیہ کیاہے۔ کیا آپ صحت کی ایسی حالت کو حاصل کرنا چاہتے ہیں جو آپ کو…

امریکی صدر جوبائیڈن کل اسرائیل جائیں گے

فائل:فوٹو واشنگٹن:غزہ اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران اب امریکا کے صدر جوبائیڈن کل اسرائیل جائیں گے۔امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ حماس کے دہشت گرد حملے کے خلاف اظہارِ یکجہتی کے لیے اسرائیل جاوٴں گا، اسرائیل کے دورے کے بعد…

محمد رضوان کے گراونڈ میں نماز پڑھنے پر بھارتی وکیل کی آئی سی سی کو شکایت

فوٹو: فائل حیدرآباد: پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کے گراونڈ میں نماز پڑھنے پر بھارتی وکیل کی آئی سی سی کو شکایت،وکیل ونیت جندال نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے وکٹ کیپر محمد رضوان کے خلاف گراؤنڈ میں نماز ادا کرنے پر سخت کارروائی کرنے…

آسٹریلیا نے سری لنکا کےخلاف میگا ایونٹ میں پہلی فتح حاصل کر لی

فوٹو: ایکس لکھنو: بھارت میں جاری ورلڈ کپ کے اپنے تیسرے میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کےخلاف میگا ایونٹ میں پہلی فتح حاصل کر لی،ایونٹ کے 14 ویں اور اپنے تیسرے میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو 5وکٹوں سے شکست دے دی۔ بھارتی شہرلکھنو میں کھیلے…

فرخ حبیب کی پی ٹی آئی سے15 سالہ رفاقت پریس کانفرنس پہ ختم،عمران خان پر تنقید

فوٹو: فائل لاہور: فرخ حبیب کی پی ٹی آئی سے15 سالہ رفاقت پریس کانفرنس پہ ختم،عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے سیاسی کیمپ بدل لیا، فیصل آباد سے سابق رکن قومی اسمبلی نے 5 ماہ کی طویل سوچ بچار کے بعد 9 مئی واقعہ کی مذمت اور پریس کانفرنس میں…

کرکٹ کو لاس اینجلس اولمپکس 2028ء میں شامل کرنے کا باقاعدہ اعلان

فائل:فوٹو ممبئی:کرکٹ کو لاس اینجلس اولمپکس 2028ء میں شامل کرنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا۔آئی او سی کاکہناہے کہ کرکٹ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کھیلا جائے گا۔ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے ممبئی میں ہونے والے سیشن میں کرکٹ کو شامل کرنے کی منظوری…

اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2750 ہوگئی

فائل:فوٹو تل ابیب: غزہ پر ہفتے سے جاری اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2750 تک پہنچ گئی جن میں 1030 بچے بھی شامل ہیں جب کہ 9 ہزار 700 افراد زخمی اور 3 لاکھ افراد بے گھر ہوچکے ہیں، دوسری جانب حماس کے طوفان الاقصیٰ آپریشن میں…

پی آئی اے ، پی ایس او تنازع، فلائٹ آپریشن بند ہونے کا خدشہ

فائل:فوٹو کراچی: پی آئی اے اور پی ایس او تنازع شدت اختیار کرگیا، جس سے قومی ائرلائن کا فلائٹ آپریشن بند ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔۔ قومی ائرلائن (پی آئی اے) کو فوری طور پر 7 ارب روپے کی ضرورت ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومتی عدم دلچسپی کی وجہ…

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کو غیر قانونی قرار دینے کا لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کو غیر قانونی قرار دینے کا لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے یہ معاملہ نیپرا اپیلیٹ ٹریبونل کو بھیج دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مختلف کمپنیوں کی جانب سے بجلی کے بلوں…

خاتون نے طویل انتظار کے بعد خود سے شادی کرلی

فائل:فوٹو لندن: برطانوی خاتون سارہ ولکنسن نے اپنی مثالی شادی کے جشن کے انتظار میں 20 سال گزار دئیے تاہم اب انہوں نے عظیم الشان جشن کے تجربے کیلئے اپنے آپ سے ہی شادی کرلی۔ بیالیس  سالہ محترمہ ولکنسن نے شادی کی تقریب کی خود میزبانی کرنے کا…