صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا لیاقت علی خان کی 72 ویں برسی پر پیغامات

فائل:فوٹو اسلام آباد:صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے قائدِ ملت لیاقت علی خان کی 72 ویں برسی کے موقع پر انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ صدرِ مملکت نے اپنے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ یہ دن ہمیں پاکستان…

پاکستان کو غزہ میں جاری تشدد اورجانی نقصان پر گہری تشویش ہے،نگران وزیر اعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد:نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کاکہناہے کہ پاکستان کو غزہ میں جاری تشدد اورجانی نقصان پر گہری تشویش ہے، اقوام متحدہ اور عالمی برادری کو محصور غزہ تک امدادی سامان پہنچانے کیلئے راہداری کھولنی چاہیے۔ نگران وزیراعظم…

رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے تحت ملازمین کی تفصیلات کی فراہمی کی درخواست منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے تحت اپنے ملازمین کی تفصیلات کی فراہمی کی درخواست منظور کر لی۔ عدالت نے رجسٹرار آفس کو سپریم کورٹ ملازمین کی معلومات 7 دن میں فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ نے…

نگران حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حیران کن بڑی کمی کردی

 فوٹو :  فائل اسلام آباد: نگران حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حیران کن بڑی کمی کردی، نئی کمی کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوچکا ہے اور یہ قیمتیں رواں ماہ برقرار رہیں گے یکم نومبر سے ردو بدل ہو گا۔ نگران وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے…

آئی سی سی ورلڈ کپ میں بڑا اپ سیٹ، دفاعی چمپئن انگلینڈ کو افغانستان نے ہرادیا

فوٹو: سوشل میڈیا دہلی: آئی سی سی ورلڈ کپ میں بڑا اپ سیٹ، دفاعی چمپئن انگلینڈ کو افغانستان نے ہرادیا، افغان ٹیم نے میچ کے شروع سے آخر تک اپنی گرفت مضبوط رکھی کسی لمحے بھی انگلش ٹیم جیتنے کی پوزیشن میں دکھائی نہ دی دہلی میں کھیلے گئے ایونٹ…

ووٹ کے اندراج میں صرف 10 دن باقی رہ گئے، الٹی گنتی جاری

فوٹو: فائل اسلام آباد: ووٹ کے اندراج میں صرف 10 دن باقی رہ گئے، الٹی گنتی جاری ہے، 25اکتوبر 2023 کو ملک بھر میں تمام انتخابی فہرستوں کو منجمد کر دیا جائے گا. الیکشن کمیشن کی دی گئی ڈیڈ لائن گزر جانے کے بعد کسی بھی ووٹ کا اندراج ہو گا اور…

ہم غزہ کو فوری امداد دینے کے لیے تیار ہیں مگرغزہ محاصرے میں ہے،پاکستان

  اسلام آباد: نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے ہم غزہ کو فوری امداد دینے کے لیے تیار ہیں مگرغزہ محاصرے میں ہے،پاکستان کے وزیرخارجہ نے بتایا ہے کہ اس سلسلے میں ہم مصر کے حکام سے رابطے میں ہیں۔ درحقیقت آج صبح ہمیں کہا گیا کہ…

اسرائیل کی طرف سے فلسطینیوں کو شمالی عزہ سے نکلنے کا ایک اور الٹی میٹم

فوٹو: فائل تل ابیب: اسرائیل کی طرف سے فلسطینیوں کو شمالی عزہ سے نکلنے کا ایک اور الٹی میٹم دیا گیا ہے، اور فلسطینی شہریوں کوجنوبی علاقے کی طرف منتقل ہونے کا کہا گیا ہے۔ اس سے قبل اسرائیل کی جانب سے 13 اکتوبر کو پہلی بار غزہ کے شہریوں کو…

بالاکوٹ میں آسمانی بجلی گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق ہوگئے

فاروق احمد مانسہرہ: بالاکوٹ میں آسمانی بجلی گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق ہوگئے، یہ افسوسناک واقعہ مانسہرہ کی تحصیل بالاکوٹ کے ایک نواحی علاقے میں پیش آیا. موصولہ تفصیلات کے مطابق تحصیل بالاکوٹ کے بالائی مقام ہاڑی بھونجہ میں گزشتہ شب شدید بارش…

مانسہرہ میں 3 سگے بھائی کنویں میں زہریلی گیس کے باعث جاں بحق

فوٹو: فائل مانسہرہ : مانسہرہ میں 3 سگے بھائی کنویں میں زہریلی گیس کے باعث جاں بحق ہو گئے ایک دوسرے کی مدد کےلئیے یکے بعدیگرے کنوُں میں اترنے پر تینوں زہریلی گیس سے زندگی کی بازی ہار گئے. کئی گھنٹوں کی تلاش کے بعد اس افسوسناک واقعہ کاعلم…