اسرائیل حماس کشیدگی ،امریکی مالک مکان نے 6 سالہ مسلمان بچے کو چاقو سے وارکرکے قتل کر دیا

فوٹو فائل شکاگو: امریکی شہر شکاگو میں ایک عمر رسیدہ شخص نے اسرائیل اور حماس کی جنگ کے ردعمل میں 6 سالہ مسلمان بچے کو چاقو کے پے در پے وار کرکے قتل کردیا جبکہ حملے میں اس کی والدہ کو بھی زخمی کردیا گیا ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق…

سی پیک چین پاکستان کے درمیان تزویراتی اعتماد کی علامت ہے،نگران وزیراعظم

فائل:فوٹو بیجنگ: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑکاکہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری نے پسماندہ اور کمزور طبقے کی سماجی و اقتصادی ترقی کی راہ ہموار کی، سی پیک بلوچستان کے عوام کی ترقی اور خوشحالی کا مینار ہے، سی پیک چین پاکستان کے درمیان…

کرپشن کیسز کی بحالی والا سپریم کورٹ کا فیصلہ وفاقی حکومت نے چیلنج کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:کرپشن کیسز کی بحالی والا سپریم کورٹ کا فیصلہ وفاقی حکومت نے چیلنج کر دیا، نیب ترامیم کا فیصلہ سپریم کورٹ میں وفاقی حکومت نے پریکٹس پروسیجر قانون کے تحت اپیل دائر کردی۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ درست قرار دینے کے بعد…

سلامتی کونسل میں روس کی فلسطین ،اسرائیل جنگ بندی کی قرارداد مسترد

فائل:فوٹو نیویارک: سلامتی کونسل میں روس کی فلسطین اور اسرائیل کی جنگ بندی کی قرارداد 4 ووٹوں سے مسترد کردی گئی۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس نے مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع کو بند کرنے کیلئے سیز فائر کی قرار داد پیش کی، روس 15 رکنی…

اثاثہ جات ریفرنس ، اسحاق ڈار بری ہوں گے یا نہیں؟ ، فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد: آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار بری ہوں گے یا نہیں؟ احتساب عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں اسحاق ڈار و دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس پر سماعت ہوئی جس…

ورلڈ کپ میں ایک اور بڑا اپ سیٹ، جنوبی افریقہ کو نیدرلینڈ نے شکست دے دی

فوٹو: فائل دھرم شالہ: ورلڈ کپ میں ایک اور بڑا اپ سیٹ، جنوبی افریقہ کو نیدرلینڈ نے شکست دے دی ، آئی سی سی ورلڈ کپ کے 15 ویں میچ میں نیدرلینڈز نے جنوبی افریقا کو 38 رنز سے مات دی. دھرم شالہ میں بارش سے متاثرہ میچ میں نیدرلینڈز نے مقررہ 43…

سائفر اخراج مقدمہ اور چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر سائفر اخراج مقدمہ اور چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف…

سائفر کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی

فائل:فوٹو راولپنڈی: سائفر کیس میں چیئرمین تحریک انصاف اور شاہ محمود قریشی پر آج فرد جرم عائد نہ ہو سکی، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ملزمان پر فرد جرم آئندہ سماعت پر عائد کی جائے گی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی…

جاپان کا غزہ کے شہریوں کے لیے 10 ملین ڈالرز امداد دینے کا اعلان

فائل:فوٹو ٹوکیوں :جاپان نے غزہ کے شہریوں کے لیے 10 ملین ڈالرز امداد دینے کا اعلان کر دیا۔جاپان کی وزیرِ خارجہ یوکو کامیکاوا کا کہنا ہے کہ غزہ کے شہریوں کی مدد کے لیے 10 ملین ڈالرز امداد فراہم کریں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپانی وزیرِ…

الیکشن ایکٹ میں تاحیات نااہلی کے قانون میں ترمیم کے خلاف سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن ایکٹ میں تاحیات نااہلی کے قانون میں ترمیم کے خلاف سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا، جسٹس شاہد بلال حسن نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی درخواست پر تحریری حکم جاری کیا۔ عدالت نے پرنسپل سیکرٹری ایوان…