پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت نہیں کریں گے،امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا نے ایک بار پھر واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام سے متعلق ہمارے خدشات واضح ہیں تاہم پاکستان ہمارا طویل مدتی شراکت دار رہا ہے لیکن پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت نہیں کریں گے۔…

امیر بالاج قتل کیس ، طیفی بٹ کے بہنوئی کے قتل میں گرفتار ملزمان کے سنسنی خیز انکشافات

فائل:فوٹو لاہور: امیر بالاج قتل کیس کے مرکزی ملزم طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل میں گرفتار ملزمان نے سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔ ڈی آئی جی آرگنائزڈ کرائم عمران کشور کے مطابق گرفتار شوٹروں نے دوران تفتیش بتایا ہے کہ انہوں نے یہ قتل…

پاکستان نے آٹھ سال بعد ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

فائل:فوٹو بیجنگ: پاکستان نے جنوبی کوریا کو تیسری پوزیشن کے میچ میں شکست دے کر 8سال بعد ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کرلیا۔ قومی ٹیم نے میچ میں جنوبی کوریا کو پانچ دو سے شکست دی۔ پاکستان کی جناب سے سفیان خان اور حنان…

اپنی چھت اپنا گھر، سی ایم گرین ٹریکٹر اور چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کی منظوری مل گئی

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب کابینہ نے اپنی چھت اپنا گھر، سی ایم گرین ٹریکٹر اور چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کی منظوری دیدی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 15واں اجلاس ہوا جس میں تین میگاپراجیکٹس،اپنی چھت، اپناگھر، چیف…

آئینی ترامیم لانے والوں کو شرم آنی چاہیے ہم انہیں کامیاب نہیں ہونے دیں گے،علی امین گنڈاپور

فائل:فوٹو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ آئینی ترمیمی بل بل لانا تو دور کی بات، اِنہوں نے سوچا کیسے جب تک ہم ہیں ایسا بل پیش کر سکیں؟۔ یہ جمہوریت پر ایک حملہ ہے اور یہ حملہ ہم کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ رحمة…

غزہ کے 90 فیصد بچوں کو پولیو ویکسین کی پہلی خوراک دیدی گئی

فائل:فوٹو غزہ: غزہ کے 90 فیصد بچوں کو پولیو ویکسین کی پہلی خوراک دیدی گئی۔ فلسطینی پناہ گزینوں کے لئے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (UNRWA) کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں پولیو کے قطرے پلانے کی مہم کی کوریج…

زیرِ سمندر تباہ ہونے والی ٹائٹن آبدوز کے ملبے کی پہلی تصویر جاری

فائل:فوٹو نیویارک:امریکی کوسٹ گارڈز نے زیرِ سمندر تباہ ہونے والی ٹائٹن آبدوز کے ملبے کی پہلی تصویر جاری کردی۔ امریکی کوسٹ گارڈ کے نمائندوں نے 16 ستمبر کو سمندر کی سطح سے 12,000 فٹ سے زیادہ نیچے دب جانے والی ٹائٹن آبدوز کے ملبے کی پہلی…

امریکی سیاستدان کو قتل کرنے کی مبینہ سازش کا الزام، گرفتار پاکستانی آصف مرچنٹ کا الزامات سے انکار

فائل:فوٹو نیویارک: امریکی سیاستدان کو قتل کرنے کی مبینہ سازش کے الزام میں گرفتار پاکستانی آصف رضا مرچنٹ نے الزامات سے انکار کردیا۔ 46 سالہ آصف مرچنٹ نے نیویارک کی عدالت میں ہونے والی سماعت میں دہشت گردی کی کوشش میں ملوث ہونے کے الزامات…

جوبائیڈن اور کملا ہیرس کی بیان بازی ہی مجھ پر گولیاں چلوا رہی ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

فائل:فوٹو نیویارک: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ حملہ آور صدر جوبائیڈن اور کملا ہیرس کی جانب سے ان کے خلاف بیان بازی سے متاثر ہو کر ریا روتھ ویسٹ پام بیچ آیا تھا تا کہ قاتلانہ حملہ کر سکے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں…

صدر مملکت ووزیراعظم کی امت مسلمہ کو جشن عیدمیلادالنبیﷺ کی مبارکباد

فائل:فوٹو اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زداری اوروزیراعظم محمد شہبازشریف نے امت مسلمہ کو جشن عیدمیلادالنبیﷺ کی موقع پر مبارکباد دی ہے ۔ صدر مملکت آصف علی زداری نے جشن عیدمیلادالنبیﷺ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ ہمیں دنیا بھر میں امن،…