اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاری، پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے پرقومی اسمبلی میں احتجاج
اسلام آباد (زمینی حقائق) قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن اراکین نے ایک بار پھر اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاری اور پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے پر شدید احتجاج کیا.
ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں پیپلز!-->!-->!-->…