صدر مملکت اور وزیراعظم کا قائداعظم کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صدرمملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہبازشریف نے قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔
صدر آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم ایک جمہوری اور خود کفیل پاکستان کا وڑن رکھتے…