جنوبی افریقہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 11 رنز سےہرادیا
فوٹو: کرک انفو
ڈربن : تین میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریزکے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 11 رنز سےہرادیا، جیت کےلئے 184 رنز کےہدف کے تعاقب میں پاکستان مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر پر 172 رنز بنا سکا.…