والد کی وفات پر روپوشی ختم کرنیوالے عمر ایوب کی گرفتاری کا امکان
فوٹو: فائل
ہری پور : سابق وفاقی وزیر اورپاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب خان نےوالد کی موت کے باعث روپوشی ختم کردی اور آبائی گاؤں ریحانہ پہنچ گئے ہیں.
تحریک انصاف کے رہنماء نے متعدد مقدمات میں مطلوب اور اشتہاری ہونے کے باوجود والد…