اسرائیلی طیاروں کی غزہ کے شمالی اور جنوبی علاقوں میں شدید بمباری ، 240 فلسطینی شہید
فائل:فوٹو
غزہ :غزہ میں عارضی جنگ بندی میں توسیع کے لیے ہونے والی بات چیت تاحال بے نتیجہ ثابت ہوئی ہے اور غزہ میں دوبارہ شروع ہونے والی جھڑپیں آج دوسرے روز بھی جاری ہیں ، اسرائیلی فوج نے غزہ کے شمال اور جنوب میں 200 اہداف کونشانہ بنایا ہے۔…