شام میں طبی مراکز پر بمباری ،100افراد ہلاک، سیکڑوں زخمی

دمشق( نیٹ نیوز) شام میں حکومتی فورسز اور باغی جنگجووں کے درمیان جھڑپوں کے دوران 100 سے زائد افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے ہیں اس حوالے سے بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شام میں فریقین کے درمیان فائربندی پر اتفاق کے باوجود

آٹا، دال پر ٹیکس نہیں لگایا،قیمت بڑھنے کے ذمہ دار نہیں، چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد( زمینی حقائق)چیئرمین ایف بی آرشبرزیدی نے کہا آٹا، میدہ، سوجی، دال کسی کھانے کے آئٹم پر ٹیکس نہیں لگایا گیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں شبر زید ی نے واضح کیا کہ ہر وہ شخص جو 500 گز کے گھر کا مالک ہے, ریٹرن فائل کرنا ہوگا،

مجھے منہ مانگی قیمت دینے کی پیشکش کی گہی، جج ارشد ملک کابیان حلفی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے کہا ہے کہ انھیں حسین نواز نے بہت بھاری رشوت اور بچوں سمیت کہیں سیٹل کرنے کی پیشکش کی گئی۔ جج ارشد ملک کا بیان حلفی جج ارشد ملک کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع

جج ارشد ملک کو عہدہ سے ہٹانے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کے لیے وزارت قانون کو خط لکھ دیا گیا۔ ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس نے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے جاری ویڈیو اور الزامات پر ارشد ملک کو ہٹانے کیلئے وزارت قانون کو خط لکھا

کوہستان میں گاڑی کھائی میں جا گری،8افراد جاں بحق

داسو(زمینی حقائق)اپرکوہستان میں سیو لنک روڈ لال کور کے مقام پر گاڑی ہزاروں فٹ گہری کھائی جا گری، آٹھ افراد جا ں بحق ، دو زخمی ہو گئے۔ کوہستان سے موصولہ اطلاعات کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی میں بچے اور خواتین بھی سوار تھے جو

ورلڈ کپ، انگلینڈ اسٹریلیا کو کچل کر فائنل میں پہنچ گیا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے دوسرے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو باآسانی 8 وکٹوں سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا۔ آسٹریلیا نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 224 رنز کا ہد ف دیا جو اس نے 32.1 اوورز میں 2 وکٹوں کے

اکبر بگٹی ایکسپریس مال گاڑی سے ٹکرا گئی، 21 افراد جاں بحق

اسلام آباد(ویب ڈیسک) رحیم یارخان کے قریب ولہار اسٹیشن پر ٹرین حادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 21 ہوگئی۔ لاہور سے کوئٹہ جانے والی اکبر بگٹی ایکسپریس رحیم یار خان کے قریب ولہار اسٹیشن کی حدود میں کھڑی مال گاڑی سے ٹکرا گئی،

بلاول بھٹو اور مریم نواز میں ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(زمینی حقائق) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیلی فونک رابطے کے دوران ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم آج اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاوسنگ منصوبہ کاسنگ بنیاد رکھیں گے

اسلام آباد(زمینی حقائق) وزیراعظم عمران خان آج اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاوسنگ منصوبہ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ تقریب کا انعقاد اسلام آباد کے نواحی علاقہ میں کیا جائیگا۔ تقریب سے وزیراعظم عمران خان خطاب بھی کریں گے ۔ تقریب میں حکومت کی

نیب نے سندھ بینک کے صدر طارق احسان کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)نیب راولپنڈی نے صدر سندھ بینک طارق احسان، سابق صدسندھ بینک بلال شیخ اور سندھ بینک کے ایگزیکٹو وائس پریز یڈنٹ سید ندیم الطاف کو جعلی اکاونٹس کیس میں گرفتار کر لیا۔ نیب راولپنڈی نے سندھ بینک کے صدر طارق احسان کو کراچی