کلبھوشن پر حکومت جو بھی فیصلہ کرے اس پر عمل ہوگا،آصف غفور
راولپنڈی(زمینی حقائق ) آئی ایس پی آرکے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ عالمی عدالت کا کلبھوشن کو رہا نہ کرنے کا فیصلہ پاکستان کی بڑی جیت ہے، ہماری قانونی ٹیم اور دفتر خارجہ نے بہترین کام کیا، سب خراج تحسین کے مستحق!-->!-->!-->…