ٹائٹن آبدوز کمپنی نے مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق کردی

فوٹو:انٹرنیٹ واشنگٹن: بحریہ اوقیانوس میں غرقاب جہاز ٹائی ٹینک کے قریب سے لاپتا آبدوز کا ملبہ ملنا شروع ہوگیا ہے جبکہ ٹائٹن آبدوز کمپنی نے مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ ٹائمز کے مطابق ٹائٹن آبدوز کمپنی نے مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔…

گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے محکمہ موسمیات سے اچھی خبرآگئی

فوٹو: فائل اسلام آباد: گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے محکمہ موسمیات سے اچھی خبرآگئی ہے، محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 25 جون سے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں گرج چمک…

ہمایوں اختر اور غلام سرور کی 43 دن بعد 9 مئی واقعات کی مذمت، پی ٹی آئی چھوڑ دی

فوٹو: فائل اسلام آباد: ہمایوں اختر اور غلام سرور کی 43 دن بعد 9 مئی واقعات کی مذمت، پی ٹی آئی چھوڑ دی، پاکستان تحریک انصاف کو سابق رہنماوں کی طرح دونوں نے 9 مئی واقعات کی مذمت کرتے ہوئے پارٹی چھوڑنے کااعلان کیا۔ دونوں رہنماؤں کی طرف سے…

اداکارہ سونیا حسین کے نئے روپ نے دھوم مچادی

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ سونیا حسین نے سوشل میڈیا پر اپنے نئے پراجیکٹ کی پہلی جھلک شیئر کی ہے جنہیں دیکھ کر مداح بھی حیران رہ گئے ہیں۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ یہ کردار ’مرشد‘ ان کے دل کے بے حد قریب ہے۔ …

اسپین کے سمندر میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی،34افراد ڈوب گئے

فائل:فوٹو میڈریڈ: اسپین کے جزیرے کینیری کے سمندر میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی جس میں سوار بچے سمیت دو افراد کی لاشیں مل گئیں جبکہ 34 ڈوبنے والوں کی تلاش کے لیے ریسکیوآپریشن جاری ہے۔ 24 افراد کو بچا لیا گیاہے ۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے…

وزیراعظم سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹرکی ملاقات، معاشی صورتحال پر گفتگو

فوٹو:فائل پیرس: وزیراعظم محمد شہبازشریف سے فرانس میں آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے ملاقات کی جس میں معاشی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا. فرانس میں منعقد ہونے والے نئے عالمی مالیاتی معاہدے کے لیے سربراہی اجلاس…

دو ماہ کی تو حکومت رہ گئی ہے عزت سے معاملات نمٹا کر گھر جائیں،جسٹس بابر ستارکے ریمارکس

فوٹو:فائل اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان سٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول کے مستقل ڈی جی کی تعیناتی کے لیے وفاقی کابینہ کو بھجوائے گئے معاملے پر چار ہفتوں میں پیش رفت رپورٹ طلب کر لی۔جسٹس بابر ستار نے ریمارکس دیے عدالت توقع کرتی ہے…

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات 

فوٹو:فائل وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب کے وزیراعظم اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے پیرس میں ملاقات کی ہے.ملاقات نئے عالمی مالیاتی معاہدے سے متعلق سربراہی اجلاس کے موقع پر ہوئی۔ ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی فرمانروا…

شاہ محمو د قریشی ،اسد کوعدالت کے سامنے پیش ہونے کی کل تک کے لیے مزید مہلت 

فوٹو:فائل اسلام آباد:نو مئی ہنگامہ آرائی کیسز میں پی ٹی آئی کے دو سابق وفاقی وزرا شاہ محمود قریشی اور اسد عمردرخواست ضمانت پر خود عدالت کے سامنے پیش نہ ہونے پراسلام آباد ہائی کورٹ سے ریلیف لینے میں ناکام۔ عدالت نے دونوں پی ٹی آئی رہنماؤں…

شیخ رشید احمد کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کر لیں۔ عدالت نے آئی جی اسلام آباد اور ایس ایچ او تھانہ کوہسار کونوٹس جاری کرتے ہوئے 27 جون تک جواب طلب کر لیا ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے…