میٹا کی جانب سے نئی ریلز میں اشتہارات کے آپشن کااضافہ

فوٹو:فائل مینلوپارک: میٹا کے فیس بک ہویاانسٹاگرام لوگ اپنا نصف وقت انسٹاگرام پر صرف کررہے ہیں اور روزانہ دو ارب ریلز بار بار شیئر ہورہی ہیں۔ یہ سلسلہ گزشتہ چھ ماہ سے جاری ہے۔ میٹا نے گزشتہ برس مختصر ویڈیو پرمبنی ریلز پیش کی تھیں جو تیزی…

چین کے ریسٹورنٹ میں گیس لیکج دھماکے سے 31 فراد ہلاک

فوٹو:انٹرنیٹ این چوان: چین کے شمال مغربی شہر این چوان کے ایک ریسٹورنٹ میں گیس کے اخراج سے ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 31 فراد ہلاک ہو گئے۔ زور دار دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ چین کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق بار بی کیو…

فواد چودھری کی توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی روکنے کی استدعا مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی الیکشن کمیشن کے شوکاز نوٹس کے خلاف درخواست پر سیکرٹری الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا۔ فواد چودھری کی توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی روکنے کی استدعا مسترد۔ عدالت…

اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ کی پیپلز پارٹی نے بنیادی رکنیت معطل کردی

فوٹو: فائل اسلام آباد: اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ کی پیپلز پارٹی نے بنیادی رکنیت معطل کردی،دونوں سینئر وکلا کی سی ای سی کی رکنیت منسوخ کرنے کی بھی سفارش کی گئی ہے۔ پیپلزپارٹی سینٹرل پنجاب کے صدررانا فاروق سعید نے نجی ٹی وی جیو نیوز سے…

سویلین کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل روکنے کیلئے حکم امتناع کی درخواست مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ نے سویلین کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل روکنے کیلئے حکم امتناع کی درخواست مسترد کر دی۔چیف جسٹس نے کہا کہ ہر چیز کا جواب حکم امتناع نہیں ہوتا، ہم ابھی حکم امتناع جاری نہیں کریں گے۔ سویلین کے فوجی عدالتوں میں…

عزیز از جان جو اب نہ رہا

مریم نواز نہ صرف ماضی کے حلیف مسلم کانفرنس کے صدر سردار عتیق احمد سے ملیں، اُن کے امیدوار کو مشتاق منہاس کے حق میں دستبردار کرایا بلکہ سابق صدر و وزیراعظم سردار عبدالقیوم کے مزار پر گئیں اور چادر چڑھائی۔

اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کو پروٹیکشن دینے کی استدعا مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کو پروٹیکشن دینے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے مہلت دی ہے کہ وہ کل تک پیش ہوگئے عدالت ان کی درخواست ضمانت سن لے گی۔ اسلام آباد کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے تھانہ ترنول میں…

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کی منظوری

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کر دی۔ ایوانِ صدر کے پریس ونگ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس…

وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورہ پرفرانس روانہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی دعوت پر سرکاری دورہ فرانس کیلئے روانہ ہو گئے۔ وزیر اعظم آفس کے مطابق دورہ فرانس کے دوران وزیراعظم گلوبل فنانسنگ پیکٹ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ گلوبل…

بحر اوقیانوس میں لاپتا آبدوزمیں 2 پاکستانی باپ بیٹا بھی سوار

فائل:فوٹو اوٹاوا: ٹائی ٹینک کے ملبے کا نظارہ کرنے کے لیے جانے والی لاپتہ آبدوز کی تلاش میں شامل کینیڈین طیارے نے سمندر میں آوازوں میں کا پتہ لگا لیا۔ آبدوز میں 2 پاکستانی باپ بیٹا بھی سوار ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق کینیڈا کے طیارے…