شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست، فریقین کو نوٹس جاری رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 3 دن میں رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔جبکہ عدالت نے وزارت داخلہ اور ایف آئی اے کو…