ٹویٹر کی صارفین کو راغب کرنے کے لیے آڈیو اور ویڈیو کال کی آزمائش

فائل:فوٹو مینلوپارک:سماجی رابطے کی ویب ساء ٹویٹر نے ڈی ایم (ڈائریکٹ میسج) کے طور پر ویڈیو اور آڈیو کالز کی آزمائش شروع کردی ہے۔ توقع ہے کہ جلد یا بدیر یہ سہولت پوری دنیا کے صارفین کو بھی دستیاب ہوسکے گی۔ ایپ تجزیہ کاروں کاکہناہے کہ میٹا…

آج آئی ایم ایف بورڈ میٹنگ ہے، دعا کریں پروگرام منظور ہو جائے، وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مشکل دور بہت جلد گزر جائے گا، پاکستان مستحکم ہو گا ہماری حکومت کی مدت 14 اگست کو ختم ہو گی، الیکشن اکتوبر، نومبر میں جب بھی ہوں گے الیکشن کمیشن اس کا اعلان کرے گا۔  انہوں نے پاکستان…

کویت ائیرلائن جزیرہ ائیرویز کی پہلی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد:کویت کی ائیرلائن جزیرہ ائیرویز کی پہلی پرواز پاکستان پہنچ گئی۔ یہ پروازیں ہفتہ اور بدھ کوشیڈول کی گئی ہیں۔ کویتی ائیر لائن کی پہلی پرواز جے 9-511 کویت سے 163 مسافروں کو لے کرآج صبح ساڑھے چار بجے اسلام آباد انٹرنیشنل…

توشہ خانہ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کو کل ذاتی حیثیت میں طلبی کا سمن، کیس روزانہ کی بنیاد پر چلانے کا…

فائل:فوٹو اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن اسلام آباد نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو کل ذاتی حیثیت میں طلبی کا سمن جاری کرتے کیس روزانہ کی بنیاد پر چلانے کا عندیہ دے دیا۔ جج ہمایوں دلاور اور وکیل شیر افضل مروت کے درمیان تلخ جملوں کا…

ژوب گیریژن پر دہشت گرد گروپ کا حملہ،شہید اہلکاروں کی تعداد 9 ہو گئی

فائل:فوٹو کوئٹہ: بلوچستان میں ژوب گیریژن پر دہشت گرد گروپ کا حملہ،شہید اہلکاروں کی تعداد 9 ہو گئی، 5  سکیورٹی اہلکار شدید زخمی تھے جو شہید ہو گئے ۔ شدید فائرنگ کے تبادلے میں اب تک بھاری ہتھیاروں سے لیس 3 دہشت گرد مارے گئے ۔ آئی ایس پی آر…

شمالی کوریا کا طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ

فائل:فوٹو پیانگ یانگ :شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جبکہ جنوبی کوریا نے ردعمل میں کہا ہے کہ شمالی کوریا کا میزائل تجربہ سنگین اشتعال انگیزی ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کا بیلسٹک…

اقوام متحدہ میں مذاہب کے احترام سے متعلق پاکستانی قرارداد پر آج ووٹنگ متوقع

فائل:فوٹو نیویارک: اقوام متحدہ میں مذاہب کے احترام سے متعلق پاکستانی قرارداد پر آج ووٹنگ کا امکان ہے ۔ایسے قوانین بنائے جائیں تا کہ بے حرمتی کے واقعات میں ملوث عناصر کوسزا دی جائے، منافرت، دشمنی اور تشدد پر اکسانے والوں سے بھی نمٹا جائے۔…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے کاخیرمقدم کرتے ہیں، امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان کو آئندہ بہت محنت کرنا ہوگی تاکہ طویل المدت اقتصادی بحالی اور خوشحالی کی پائیدار راہ پر گامزن رہ سکے۔اس سلسلے میں پاکستان کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے…

کرولس عثمان کے ہیرو کا جلدپاکستان آنے کااعلان

فائل:فوٹو استنبول: مشہور ترک ڈرامے کرولس عثمان کے ہیرو براک اوزجیفت نجی کمپنی کی دعوت پر پاکستان آئیں گے۔اداکار براک اورزجیفت کے پاکستان آنے کی خبر پر ان کے مداحوں نے خوشی کا اظہار کیا۔ ایک بڑے فیشن برانڈ کے سوشل میڈیا اکاوٴنٹ پر کرولس…