لنکا پریمئر لیگ کے میچ کے دوران گروانڈ میں سانپ گھس آنے کی ویڈیو

فوٹو: اسکرین گریب کولمبو: لنکا پریمئر لیگ کے میچ کے دوران گروانڈ میں سانپ گھس آنے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے سانپ گراونڈ میں گھس آیا۔ لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) کے میچ کے دوران گراؤنڈ میں سانپ گھس آیا جس کے باعث…

خیبر پختونخوا کےنگران وزرا، مشیران کوعہدوں سے برطرف کرنے کی ہدایت

فوٹو: فائل اسلام آباد: صوبہ خیبر پختونخوا کےنگران وزرا، مشیران کوعہدوں سے برطرف کرنے کی ہدایت، نگران وزیراعلیٰ کو سفارش، سیکرٹری الیکشن کا نگران وزیر اعلی کے پی کو خط ان وزرا اور مشیروں کے بارے میں آگاہ کردیا جو کہ سیاسی امور میں مداخلت…

توشہ خانہ کیس ، چیئرمین تحریک انصاف کا ایک بار پھر سپریم کورٹ سے رجوع

فائل:فوٹو اسلام آباد:توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف چیئرمین تحریک انصاف نے ایک بار پھر سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ٹرائل رکوانے کیلئے اپیل دائر کردی۔فوری سماعت کیلئے متفرق درخواست بھی دے دی۔ پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم بنچ ون…

نئے معدنیاتی انقلاب کے لیے مٹی نہیں، ترقی بیچیں گے، مصدق ملک

فائل:فوٹو وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ نئے معدنیاتی انقلاب کے لیے مٹی نہیں، ترقی بیچیں گے،ہمارا کل "پاکستان معدنی کانفرنس" کا مرکزی خیال "مٹی نہیں ترقی" ہے، جو دھات نکلیں گی، وہیں نئی صنعتیں لگائیں گے، غیرملکی سرمایہ کاروں کے…

نومئی سے متعلق مقدمات ، چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت میں 15 اگست تک توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے 9 مئی سے متعلق مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت میں پندرہ اگست تک توسیع کر ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔دوران سماعت جج طاہر عباس سپرا نے ریمارکس دیئے کہ یہ عام نوعیت کا کیس…

فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف کیس ، ایک بار پھر فل کورٹ بنانے کی درخواست دائر

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف کیس میں ایک بار پھر فل کورٹ بنانے کی درخواست دائر کر دی گئی جس میں استدعا کی گئی کہ سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کا کیس مفاد عامہ کا ہے لہذا اسے فل کورٹ…

پاکستان اور چین کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

فائل:اسکرین گریب اسلام آباد:پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کردئیے ۔وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ آج ہم نے کچھ اہم دستاویزات پر دستخط کئے ہیں جو دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون میں مزید اضافے کا…

گھریلو ملازمہ تشدد کیس، مقدمہ میں اقدام قتل سمیت مزید نئی دفعات بھی شامل

فائل:فوٹو اسلام آباد: جج کی اہلیہ کے گھریلو ملازمہ پر تشدد کے مقدمے میں پولیس نے اقدام قتل سمیت مزید دفعات بھی شامل کردی ہیں۔ ذرائع کے مطابق سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ کے 14 سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد کے واقعے کے بعد متاثرہ بچی کی میڈیکل…

واٹس ایپ نے اپنے بیٹا ورژن میں ایک نیا سیفٹی فیچر پیش کردیا

فائل:فوٹو کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کی سیکیورٹی معاملات کو انتہائی سنجیدگی سے لیتی ہے اور اسپیم کو کم کرنے کے لیے اقدامات کرتی رہتی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ نے اپنے…

شہریار آفریدی عدالتی حکم کے باوجود رہا نہ ہوئے، بڑا بھائی فرخ آفریدی بھی گرفتار

فوٹو: فائل راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شہریار آفریدی عدالتی حکم کے باوجود رہا نہ ہوئے، بڑا بھائی فرخ آفریدی بھی گرفتار، اڈیالہ جیل بند کردیا گیا،فرخ آفریدی کو 3 ایم پی او کے تحت اڈیالہ جیل میں نظر بند کیا گیا ہے. راولپنڈی…