یہ ہماری معاشرتی ذمہ داری ہے کہ ہم مل کر ملکی معیشت میں اپنا کردار ادا کریں، آرمی چیف

فائل:فوٹو  آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ یہ ہماری معاشرتی ذمہ داری ہے کہ ہم مل کر ملکی معیشت میں اپنا کردار ادا کریں. ہمیں کبھی امید کا دامن نہیں چھوڑنا چاہئے. ہماری سرزمین بہت سے معدنیات سے مزین ہے اگر ہمارا یہ مشترکہ عزم رہا تو…

فوجی عدالتیں کیس ، فل کورٹ تشکیل دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ ، کل سنایا جائے گا

فائل:فوٹو اسلام آباد:سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف کیس ،سپریم کورٹ نے فل کورٹ تشکیل دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا جو کل سنایا جائے گا۔دوران سماعت اکثریتی درخواست گذاران نے چھ رکنی لارجر بنچ پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے…

باتیں بہت ہوگئیں اب ملک کی ترقی کے لیے کام کرنا ہے، وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کاکہناہے کہ ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھ کر آگے بڑھنا ہے۔ باتیں بہت ہوگئیں اب ملک کی ترقی کے لیے کام کرنا ہے۔ ہمارے پڑوسیوں کو سمجھنا چاہیے کہ امن کے ساتھ رہا جائے اور مسائل کے حل کے لیے بامقصد…

باجوڑ حملہ ایک بڑی انٹیلیجنس ناکامی ہے، ادارے کہاں ہیں؟ مولانا فضل الرحمان

فوٹو:فائل  اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ باجوڑ جیسے واقعات کے ذریعے اُن کی جماعت کا عوام سے رابطہ توڑنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں تاہم اس نوعیت کے اقدامات سے نہ تو پہلے ان کی پارٹی کا راستہ روکا…

بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی ویڈیو اسکینڈل ، تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

فائل:فوٹو اسلام آباد:بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی ویڈیو اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں مبینہ ویڈیوز پبلک کرنے سے روکنے کی استدعا کی گئی ہے. سپریم کورٹ میں درخواست ایڈوکیٹ ذوالفقار بھٹہ نے دائر کی۔…

حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا، قیمت میں 19 روپے 95 پیسے کا بڑا اضافہ کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مہنگائی کی چکی میں پسی ہوئی عوام پرپٹرول بم گرا دیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 19 روپے 95 پیسے فی لیٹر کا بڑا اضافہ کر دیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان…

چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر انکوائری کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر انکوائری کالعدم قرار دینے کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرنے کی وکیل کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ ریکارڈ دیکھ کر…

شہزادہ ولیم نے سڑک پر شہریوں کو برگر پیش کرکے حیران کردیا

فوٹو: فائل لندن :برطانوی شہزادہ ولیم نے جنوبی لندن کی سڑک پر شہریوں کو برگر پیش کرکے حیران کردیا۔ برطانوی شہزادہ ولیم نے سڑک پر بنے برگر سٹال پر عام شہریوں کو برگر پیش کئے، شہری شہزادے کو برگر تھماتا دیکھ کر دنگ رہ گئے، کچھ نے تو فرط…

پاک چین 6معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کئے گے

فوٹو: ریڈیو پاکستان اسلام آباد: پاکستان اور چین نے دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کیلئے پاک چین 6معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کئے گے۔ دونوں ممالک کے درمیان معاہدوں پر دستخط کی تقریب پیر کو اسلام آباد میں ہوئی وزیراعظم شہبازشریف…

چین کے نائب وزیراعظم ہی لی فینگ کیلئے پاک چین دوستی میں گرانقدر خدمات پر ہلال پاکستان

فوٹو: سوشل میڈیا  اسلام آباد: صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے دورے پر آئے ہوئے چین کے نائب وزیراعظم ہی لی فینگ کیلئے پاک چین دوستی میں گرانقدر خدمات پر ہلال پاکستان کا اعزاز دیا گیا۔ اس حوالے سے ایوارڈ دینے کی خصوصی تقریب آج ایوان صدر…