حسان نیازی کو ٹرائل کے لئے فوج کے حوالے کردیا گیا
فائل:فوٹو
لاہور: سابق وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو ٹرائل کے لئے فوج کے حوالے کردیا گیا۔
لاہور ہائیکورٹ میں حسان نیازی کی بازیابی کے لیے والد حفیظ اللہ نیازی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔وکیل پنجاب حکومت نے حسان نیازی سے متعلق…