جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا جڑانوالہ میں کرسچن کالونی کا دورہ، متاثرہ مسیحی خاندانوں کوہر ممکن تعاون کا…
فوٹو:اسکرین گریب
فیصل آ باد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جڑانوالہ میں کرسچن کالونی کا دورہ کیا، متاثرہ مسیحی خاندانوں سے ملاقات کر کے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔جسٹس فائز عیسیٰ نے کہا کہ نقصانات دیکھ کر بہت دکھ ہوا،…