ورلڈ کپ، پاکستان نے نیوز ی لینڈ کو6وکٹو ں سے ہرادیا
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاکستان نے کرکٹ ورلڈ کپ کے اہم میچ میں نیوز ی لینڈ کو6وکٹوں سے ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچنے کی راہ ہموار کرلی ہے۔
پاکستان نے 238رنز کے تعاقب میں 19رنز پر پہلی وکٹ گنوائی جب فخر زمان صرف 9رنز بنا کربولٹ کی گیند پر!-->!-->!-->…