چین ، ماوئنٹن میراتھون کے دوران اولے پڑنے سے21افراد ہلاک
فوٹو: فائلیجنگ(ویب ڈیسک) چین کے صوبے کنسو میں خراب موسم کے باعث میراتھون ریس میں شریک 21 افراد جان ہلاک ہو گئے ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد چین کے صوبے گنسو میں پہاڑی علاقے میں ہونے والی اس میراتھون میں 172!-->!-->!-->…