ٹرانس جینڈر کیلئے اچھی خبر، شاہرہ رائے پہلی مس ٹرانس پاکستان منتخب
لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان میں ٹرانس جینڈر کی تاریخ میں پہلی بارلاہور سے تعلق رکھنے والی شاہرہ رائے مس ٹرانس پاکستان منتخب ہوگئی ہیں۔
شاہرہ رائے لاہور میں ماڈلنگ کرتی ہیں جنھیں پاکستان کی پہلی مس ٹرانس بیوٹی کوئین بننے کا اعزاز حاصل ہواہے!-->!-->!-->…