دہشت گردوں کیخلاف انٹیلیجنس آپریشن، افغانستان کیساتھ معاملہ اٹھانے کیلئے وفد بھیجنے کا فیصلہ

پشاور: ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں دہشت گردوں کیخلاف انٹیلیجنس آپریشن، افغانستان کیساتھ معاملہ اٹھانے کیلئے وفد بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا، سیاسی قیادت کا فورسز کے ساتھ مکمل کھڑے ہونے کاعزم۔ پشاور کے گورنر ہاؤس میں وزیراعظم شہباز شریف کی…

وزیرعظم کی اے پی سی کی دعوت پر تحریک انصاف کا ردعمل آگیا

اسلام آباد: وزیرعظم کی اے پی سی کی دعوت پر تحریک انصاف کا ردعمل آگیا، شاہ محمود قریشی کہتے ہیں اے پی سی اچھا فیصلہ ہے لیکشن پہلے یہ طے تو کرلیں کہ اے پی سی میں کرنا کیاہے؟ پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے…

ممنوعہ فنڈنگ، تحریک انصاف کی الیکشن کمیشن فیصلہ کیخلاف درخواست خارج

اسلام آباد: ممنوعہ فنڈنگ، تحریک انصاف کی الیکشن کمیشن فیصلہ کیخلاف درخواست خارج، اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی جانب سے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کے فیصلے کو درست قرار دے دیا. عدالت نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی…

پشاور پولیس لائنز خودکش دھماکے پر پولیس جوانوں کو احتجاج پر نہ اکسایا جائے

پشاور: آئی جی خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری نے اپیل کی ہے کہ پشاور پولیس لائنز خودکش دھماکے پر پولیس جوانوں کو احتجاج پر نہ اکسایا جائے اور نہ لاشوں پر سیاست کی جائیں۔ آئی جی کے پی معظم جاہ نے پشاور میں پریس کانفرنس میں کہا کہ پولیس لائنز…

پشاور حملے پر بیان دینے پر پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد: پشاور حملے پر بیان دینے پر پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کیخلاف مقدمہ درج، اسلام آباد میں پولیس نے پی ٹی آئی رہنما اورسابق رکن اسمبلی شاندانہ گلزارکے خلاف عوام کو اکسانے اوراداروں کے خلاف نفرت پھیلانے پرمقدمہ درج کیا۔ تحریک…

صحافی عمران ریاض کو آج عدالت پیش کیا جائے گا، ایف آئی اے نے گرفتار کیا

لاہور: صحافی عمران ریاض کو آج عدالت پیش کیا جائے گا، ایف آئی اے نے گرفتار کیا،ایف آئی اے نے صحافی عمران ریاض کو رات لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ سے حراست میں لے لیا تھا۔ صحافی عمران ریاض نے اپنی گرفتاری سے قبل ٹویٹس میں فالوورز…

شیخ رشید احمد کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا

اسلام آباد: سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا، پولیس نے سابق صدر آصف علی زرداری پر عمران خان کو قتل کرنے کی سازش سے متعلق بیا ن دینے پر گرفتارکیا۔ اسلام آباد کی عدالت نے پراسیکیوٹر…

بدقسمتی ہے پشاور کے دردناک سانحہ پر بھی سیاست کی جا رہی ہے، عمران خان

لاہور: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ بدقسمتی ہے پشاور کے دردناک سانحہ پر بھی سیاست کی جا رہی ہے، عمران خان نے سوال کیا ہمیں ذمہ دار ٹھہرانے والے بتائیں کہ ہمارے دور میں دہشت گردی کے واقعات کیوں نہیں ہوئے؟ سابق وزیراعظم عمران…

ن لیگ کی شاہد خاقان عباسی کے سینئر نائب صدر کے عہدے سے مستعفی ہونے کی تصدیق

فائل:فوٹو لاہور: مریم نواز اور نوازشریف کے ترجمان محمد زبیر نے شاہد خاقان عباسی کے سینئر نائب صدر کے عہدے سے مستعفی ہونے کی تصدیق کردی۔ مریم نواز اور نواز شریف کے ترجمان محمد زبیر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ شاہد خاقان عباسی (ن) لیگ کے…

الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کا کیس، فواد چوہدری کی ضمانت منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء فواد چوہدری کی ضمانت منظور کر لی گئی۔ فواد چوہدری کی درخواست ضمانت پر ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدر گیلانی نے سماعت کی، فواد چوہدری کے وکیل بابر…