سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف کے انتقال پر عسکری قیادت کا اظہارِ افسوس

راولپنڈی: سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف کے انتقال پر عسکری قیادت کا اظہارِ افسوس، جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے اہل خانہ سے تعزیت کی ہے. پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے پرویز…

سابق صدر 79 سالہ جنرل (ر) پرویزمشرف دبئی میں انتقال کرگئے

دبئی: طویل عرصہ علیل رہنے کے بعد سابق صدر 79 سالہ جنرل (ر) پرویزمشرف دبئی میں انتقال کرگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق آرمی چیف جنرل (ر) پرویزمشرف کے انتقال کی تصدیق ہو گئی ہے، پرویز مشرف طویل عرصے سے امریکن اسپتال دبئی میں زیرعلاج…

عمران خان کی جیل بھروتحریک میں سب سے پہلے جیل میں کون جائے گا؟

لاہور: عمران خان کی جیل بھروتحریک میں سب سے پہلے جیل میں کون جائے گا؟ تحریک انصاف کی قیادت نے یہ فیصلہ کر لیا ہے یہ بھی کہ کب اور کیسے شروع کی جائیگی. ذرائع کے مطابق عمران خان نے پارٹی کے اہم رہنماوں کا اجلاس پیر کو طلب کرلیا ہے جس میں…

حکومت آئی ایم ایف کو مذاکرات میں تا حال قائل کرنے میں ناکام ہے

ریاض تھہیم اسلام آباد: حکومت آئی ایم ایف کو مذاکرات میں تا حال قائل کرنے میں ناکام ہے اور آئی ایم ایف نے سرکلر ڈیٹ مینجمنٹ پلان کو مسترد کر دیا ہے. ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے ان سطور کے اندراج تک توانائی کے شعبے سے…

ایف نائن پارک میں لڑکی کے ساتھ گن پوائنٹ پر اجتماعی زیادتی

اسلام آباد: ایف نائن پارک میں لڑکی کے ساتھ گن پوائنٹ پر اجتماعی زیادتی کی گئی، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ ایف آئی آر کے مطابق لڑکی نے بتایا کہ پراپرٹی کا کام کرتی ہوں اور اپنے کولیگ کے ساتھ ایف نائن پارک میں موجود تھی ،دو نامعلوم مسلح…

شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، سندھ پولیس کی درخواست خارج

اسلام آباد : سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، سندھ پولیس کی درخواست خارج کردی گئی، جوڈیشل ریمانڈ پر 14 دن کےلئے اڈیالہ جیل بھیج دیاگیا، شیخ رشید کا راہداری ریمانڈ حاصل کرنے کےلئے دائر کی گئی سندھ پولیس کی درخواست…

وزیراعظم شہباز شریف سے مریم نواز کی ملاقات، ن لیگی روٹھوں کو منانے کا فیصلہ

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف سے مریم نواز کی ملاقات، ن لیگی روٹھوں کو منانے کا فیصلہ، مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق، ملاقات میں پارٹی کی تنظیم سازی اور ملک بھر میں ورکرز…

پاکستان کی آئل ریفائنریزمیں صرف 10 دن کاخام تیل باقی ،حکومت کو آگاہ کردیاگیا

اسلام آباد:پاکستان کی آئل ریفائنریزمیں صرف 10 دن کاخام تیل باقی ،حکومت کو آگاہ کردیاگیا ،پٹرولیم مصنوعات میں ظالمانہ اضافہ کے باوجود ایک اور بری خبر سامنے آگئی۔ ریفائنری کی طرف سے وزارت توانائی کو خط لکھ کر صورتحال سے آگاہ کردیا گیاہے…

تحریک انصاف کاوزیراعظم کی بلائی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے انکار

 لاہور: تحریک انصاف کاوزیراعظم کی بلائی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے انکار،اسد عمرکہتے ہیں جعلی مقدمات اور انتقامی کارروائیاں کرکے متحد ہونے کا ڈرامہ کررہے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نےلاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا…

صحافی عمران ریاض کے خلا ف درج مقدمہ خارج کرنے کاحکم، رہا کردیا گیا

لاہور: صحافی عمران ریاض کے خلا ف درج مقدمہ خارج کرنے کاحکم، رہا کردیا گیا، لاہور کی مقامی عدالت نے ٹیلی ویژن اینکر عمران ریاض کے خلاف مقدمہ خارج کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیا عمران ریاض کا رہائی کے بعد زبردست استقبال کیا گیا لوگوں کی بڑی…