کور کمانڈرز کا پشاور مسجد دھماکہ کے ذمہ داران کوکیفرکردار تک پہنچانے کا عزم

راولپنڈی: کور کمانڈرز کا پشاور مسجد دھماکہ کے ذمہ داران کوکیفرکردار تک پہنچانے کا عزم ، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی۔  آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق 255ویں کور کمانڈر کانفرنس کے دوران شرکاء کو…

تاندہ جھیل میں ڈوبنے والے 52 بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں

کوہاٹ: تاندہ جھیل میں ڈوبنے والے 52 بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں، تاحال سرچ آپریشن جاری ہے۔ اتوار کوءکوہاٹ کی تاندہ جھیل میں کشتی کے الٹ جانے سے افسوس ناک واقعہ پیش آیا تھا،جس میں مقامی مدرسہ میر باش خیل کے طلباء سوار تھے ۔ ریسکیو اینڈ سرچ…

پرویز الٰہی اینڈ کمپنی کا وار ضائع، چوہدری شجاعت کی پارٹی صدارت بحال

اسلام آباد: پرویز الٰہی اینڈ کمپنی کا وار ضائع، چوہدری شجاعت کی پارٹی صدارت بحال، الیکشن کمیشن نے چوہدری شجاعت حسین کو پاکستان مسلم لیگ کی صدارت سے ہٹانے کا فیصلہ کلعدم قرار دیدیا. چوہدری شجاعت حسین نے پارٹی صدارت سے ہٹانے کا سینٹرل ورکنگ…

نگران صوبائی وزیر کھیل وہاب ریاض عہدہ سنبھالنے بنگلادیش سے لاہور پہنچ گئے

لاہور: نگران صوبائی وزیر کھیل وہاب ریاض عہدہ سنبھالنے بنگلادیش سے لاہور پہنچ گئے، پاکستانی فاسٹ باؤلر بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کھیل رہے تھے جب انھیں نگران کابینہ کا حصہ بنایا گیا. پنجاب کی نگراں حکومت میں وزیر کھیل کے لیے نامزد قومی کرکٹر…

آئی ایم ایف جائزہ مشن کے اسلام آباد میں پاکستانی حکام کے ساتھ مزاکرات جاری

اسلام آباد: آئی ایم ایف جائزہ مشن کے اسلام آباد میں پاکستانی حکام کے ساتھ مزاکرات جاری ہیں، آئی ایم ایف کا وفد پاکستانی وفد کے ہمراہ اہم مذاکرات میں شریک ہے۔ مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیر خزانہ اسحاق ڈار کریں گے، جب کہ ناتھن…

عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر

اسلام آباد: عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی گئی ہے. اسلام آباد کی مقامی عدالت نے عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے 7فروری کی تاریخ مقرر کردی،الیکشن کمیشن کے وکیل اور علی بخاری کے درمیان تلخ…

وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف کی پشاور آمد، زخمیوں کی عیادت کی

پشاور : وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف کی پشاور آمد، زخمیوں کی عیادت کی ، دونوں نے ہسپتال جا کر دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو عیادت کی بہتر علاج کی ہدایت کی۔ پشاور پولیس لائنز میں مبینہ خودکش حملہ کے بعد وزیراعظم شہباز شریف اور جنرل…

پشاور پولیس لائنز مسجد میں خودکش دھماکہ، شہدا کی تعداد 100 ہو گئی ، 221 زخمی

پشاور: پشاور پولیس لائنز مسجد میں خودکش دھماکہ، شہدا کی تعداد 100 ہو گئی ، 221 زخمی ہیں اموات میں اضافے کا خدشہ ہے، دھماکے میں امام مسجد پولیس اہلکار شہید ہوئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے مزید لاشیں ملبے سے نکالی ہیں جس کے بعد شہید ہونے والوں کی…

آئندہ 24 گھنٹوں میں کہاں برفباری کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات

اسلام آباد : آئندہ 24 گھنٹوں میں کہاں برفباری کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں بادلوں کا راج برقرار ہے، پنجاب اورخیبرپختونخوا میں مزید بارش کے ساتھ ہی آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت پہاڑوں پربرفباری متوقع ہے۔…