پاکستان کو افغانستان سیریز ہارنے کاچیلنج درپیش،ٹیم میں ایک تبدیلی 

فوٹو: فائل شارجہ: پاکستان کو افغانستان سیریز ہارنے کاچیلنج درپیش،ٹیم میں ایک تبدیلی  کی گئی ہے اوردوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں فہیم اشرف کو ریسٹ دیاگیاہے۔ پاکستان نےافغانستان کےخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی کےلیے ٹیم کا جواعلان کیاگیاہے اس کے مطابق…

وزیراعظم نے صدر کےآئینی حوالوں پر مبنی خط کو پریس ریلیز قرار دیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے 24 مارچ 2023کو وزیراعظم کو لکھے گئے خط کے جواب میں شہباز شریف نے مزید کہا ہے کہ 3 اپریل 2022 کو آپ نے قومی اسمبلی تحلیل کر کے سابق وزیراعظم کی غیرآئینی ہدایت پر عمل کیا۔

اسٹیبلشمنٹ نے طے کیا ہے عمران خان کو نہیں آنے دینا،عوام میرے ساتھ ہے، عمران خان

فوٹو اسکرین گریپ لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جلسہ روکنے کیلیے ہمارے 2 ہزار کارکنوں کو گرفتار کیا گیا اور راستوں پر کنٹینر لگائے گئے مگر عوام کے جنون نے ہر چیز کو شکست دے دی۔ لاہور میں مینار پاکستان پر ایک…

رکاوٹوں، گرفتاریوں کے باوجود پی ٹی آئی کے ہزاروں کارکن مینارپاکستان پہنچ گئے

فوٹو: اسکرین گریب لاہور: رکاوٹوں، گرفتاریوں کے باوجود پی ٹی آئی کے ہزاروں کارکن مینارپاکستان پہنچ گئے جلسہ میں کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جب کہ پی ٹی آئی رہنما بھی پہنچ رہے ہیں۔ تحریک انصاف نے مینار پاکستان گراؤنڈ میں سیاسی میدان…

سابق صوبائی وزیر بلدیات سردار محمد ادریس انتقال کر گئے

فوٹو : فائل راولپنڈی: سابق صوبائی وزیر بلدیات سردار محمد ادریس انتقال کر گئے ہیں۔ان کی نماز جنازہ اتوار دن گیارہ بجے میڈیا ٹاؤن ڈی بلاک گھر نمبر 152 راولپنڈی میں ادا کی جائے گی۔ چئیرمین صوبہ ہزارہ تحریک سردار محمد یوسف ،وفاقی وزیر…

انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی

فائل:فوٹو لاہور:لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے  پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔عدالت نے عمران خان کی  4 اپریل تک عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا۔۔…

ملکی تاریخ کا آج سب سے بڑا جلسہ ہوگا،ہم کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے ،عمران خان

فائل:فوٹو لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کاکہناہے کہ یہ آج اپنے آنکھوں سے دیکھیں گے ملک کی تاریخ کا آج سب سے بڑا جلسہ ہوگا، عوام گھروں سے نکلیں گے ہم پر اتنا ظلم ہورہا ہے جیسے یہ کشمیر یا فلسطین ہے۔ہم کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں…

تحریک انصاف کی الیکشن ملتوی کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست پر نمبر لگ گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: تحریک انصاف کی الیکشن ملتوی کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست پر نمبر لگ گیا، آئندہ ہفتے سماعت کی جائے گی، درخواست پر کوئی اعتراض نہیں لگا ہے. پی ٹی آئی نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات ملتوی کرنے کے الیکشن…

فتنے فسادی دہشت گرد سے حقیقی آزادی دلوانے کا وقت آ گیا ہے،مریم اورنگزیب

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیراطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کاکہناہے کہ فتنے فسادی دہشت گرد سے حقیقی آزادی دلوانے کا وقت آ گیا ہے مینارِ پاکستان میں فارن فنڈنگ،توشہ خانہ چوری اور ٹرین کو اپنانے پر بھی روشنی ڈالیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

یوکرین کی ٹینس پلیئر نے روس کی ٹینس اسٹارسے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا

فائل:فوٹو  میامی: روس اور یوکرین کے مابین جنگ کی شدت کھیلوں کے میدان میں بھی دکھائی دینے لگی یوکرین کی ٹینس پلیئر نے روس کی ٹینس اسٹارسے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا۔ میامی اوپن ٹینس کے دوران یوکرین کی مارٹا کوسٹیوک نے روسی حریف اناستاسیا…