پاکستان پیپلز پارٹی کے قیام کے 57 برس مکمل،بلاول بھٹو یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کریں گے
فائل:فوٹو
کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے قیام کے 57 برس مکمل ہو گئے ہیں، جیالے آج پارٹی یوم تاسیس جوش وجذبے سے منا رہے ہیں، چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری تقریبات سے خطاب کریں گے۔
،57 سال قبل فوجی حکمراں کی کابینہ سے مستعفی ہو کر شہید…