اوگرانے گیس کی قیمت میں پچاس فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کمپنیوں کی آمدن بڑھانے کے لیے قیمت میں پچاس فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی۔ اوگرا نے سوئی نادرن اور سوئی سدرن گیس کمپنی کی ریونیو ضروریات پوری کرنے کی منظوری دیتے ہوئے…

وزارت مذہبی امور کا سعودی عرب میں موجود غیر فعال سٹاف واپس بلانے کا فیصلہ

فوٹو : فائل  اسلام آباد: وزارت مذہبی امور کا سعودی عرب میں موجود غیر فعال سٹاف واپس بلانے کا فیصلہ، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ فرائض میں دلچسپی نہ لینے والے معاونین، حجاج اور منسٹری کے سٹاف کو فوری طورپر سعودی عرب سے پاکستان واپس بھیج…

ویڈیو کا غلط مطلب نکالا گیا، چیف جسٹس عطابندیال سے مل چکا تھا، جسٹس فائز

فوٹو : فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے کہا ہے سپریم کورٹ میں گروپ بناہے نہ ہی چیف جسٹس سے اختلاف ہے، جسٹس فائز نے کہا میڈیامیں ویڈیو کو لے کر غلط مطلب نکالا گیا۔ میری درخواست ہے کہ خلافِ حقیقت خبریں نہ…

ہامون جادو گرنے کااپنا تمغہ امتیاز مہوش حیات کو ملنے کا دعویٰ کر دیا

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی )کے مشہور ڈرامے ’عینک والا جن‘ میں ہامون جادوگر کا کردار نبھانے والے سینئر اداکار حسیب پاشا نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کا ’تمغہ امتیاز‘ اداکارہ مہوش حیات کو دے دیا گیا۔کہتے ہیں جو 40 سال بچوں کیلئے…

پاناما پیپرز میں 436 پاکستانیوں کے خلاف تحقیقات کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما پیپرز میں 436 پاکستانیوں کے خلاف تحقیقات کے لیے دائر امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔ جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 9 جون کو درخواست کی سماعت کرے…

عثمان بزدار نے بھی سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا

فائل:فوٹو کوئٹہ:سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء عثمان بزدار نے سیاست سے دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے، تمام سٹیک ہولڈرز سے گزارش ہے کہ ملک کے بہتر مستقبل کا سوچیں۔…

پرویز الہٰی کرپشن مقدمے میں ڈسچارج،دوسرے مقدمہ میں دوبارہ گرفتار

فائل:فوٹو لاہور: جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضی نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی کی کرپشن کے مقدمے میں جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ناکافی شواہد کی بنا پر انہیں مقدمے سے ڈسچارج کردیاتاہم اینٹی کرپشن نے انہیں عدالت سے باہر…

غیرملکی فلم سازوں کو پاکستان میں فلم سازی میں خصوصی رعایتوں سے فائدہ اٹھانا چاہیے،مریم اورنگزیب

فوٹو:فائل اسلام آباد: وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے جرمن سفیر ایلفرڈ گرناس سے ملاقات میں کہاہے کہ جرمنی اور پاکستانی نجی وسرکاری درس گاہوں میں تعاون سے فلم، آرٹ اینڈ کلچر کو فروغ مل سکتا ہے غیرملکی فلم سازوں کو پاکستان میں عکس بندی اور فلم…

کوئی رشتہ دوسرے کی جگہ نہیں لے سکتا،حبا بخاری

فائل:فوٹو لاہور: معروف خوبرو اداکارہ حبا بخاری کا کہنا ہے کہ ہر رشتے اور تعلق کی ایک اہمیت ہے تاہم کوئی رشتہ دوسرے کی جگہ نہیں لے سکتا۔سسرال ہو یا والدین کا گھر، شادی شدہ زندگی میں رشتوں میں توازن برقرار رکھنا چاہیے۔ اداکارہ حبا بخاری…

چیف جسٹس پاکستان اور دیگر ججز کی جانب سے سپریم کورٹ میں شجر کاری

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان اور دیگر ججز کی جانب سے سپریم کورٹ میں شجر کاری مہم چلائی گئی۔چیف جسٹس پاکستان اورجسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مل کر سپریم کورٹ کے باغ میں پھولوں کے پودے لگائے۔ سپریم کورٹ میں شجر کاری کے دوران چیف…