ریلوے نظام میں بہتری کے دعوے دھرے رہ گئے، 11 ٹرینوں کی اوپن نیلامی کا اعلان
فوٹو : فائل
لاہور : ریلوے نظام میں بہتری کے دعوے دھرے رہ گئے، 11 ٹرینوں کی اوپن نیلامی کا اعلان ، آوٹ سورس کرنے کےلئے اشہتار جاری ہوگیا۔
پاکستان ریلوے نے نئے طریقہ کار کے تحت ٹرینوں کو آوٹ سورس کرنیکا فیصلہ کرلیا۔ 11 ٹرینوں کی بولی کی…