بظاہر مارشل لا جیسی صورت حال ہے اور ملک آرمی چیف چلا رہا ہے،عمران خان

فائل:فوٹو اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ تشدد کا راستہ وہ اختیار کرتے ہیں جو الیکشن سے خوف زدہ ہوں۔ میں فوج پر تنقید اس طرح کرتا ہوں جیسے بچوں پر تنقید کرتا ہوں جس کا مقصد اصلاح کرنا ہوتا ہے۔ بظاہر مارشل لا جیسی…

سابق وزیر اعظم عمران خان 7 مقدمات میں ضمانت کیلئے آج عدالت پیش ہوں گے

فوٹو : فائل اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان 7 مقدمات میں ضمانت کیلئے آج عدالت پیش ہوں گے، اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت چئیرمین تحریک انصاف کی درخواستوں کی سماعت کرے گی. انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات عمران خان کی 7…

پاکستان میں پہلی مرتبہ فضائی ٹیکسی کی سروس متعارف، آن لائن بُکنگ ہوگی

فوٹو : عمران اسلم کراچی: پاکستان میں پہلی مرتبہ فضائی ٹیکسی کی سروس متعارف، آن لائن بُکنگ ہوگی، تمام تیاریاں مکمل ہیں ائر ٹیکسی آئندہ 2 ہفتوں تک عوامی سروس کیلئے دستیاب ہو گی. نجی ٹی وی آج نیوز کی رپورٹ کے مطابق نجی کمپنی اسکائی ونگز…

آرمی چیف کا 25 مئی کو یوم تکریم شہدا پاکستان منانے کااعلان

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی: آرمی چیف کا 25 مئی کو یوم تکریم شہدا پاکستان منانے کااعلان،یہ اعلان انھوں نے جی ایچ کیو میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں شہداء اور…

9مئی واقعات میں ملوث افراد کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے، قومی اسمبلی

فوٹو: فائل اسلام آباد: 9مئی واقعات میں ملوث افراد کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے، قومی اسمبلی میں قرارداد منظور کرلی گئی، قرارداد میں آرمی ایکٹ 1956، انسداد دہشت گردی ایکٹ اور مجموعہ ضابطہ فوجداری کے تحت کارروائی کرنے کا کہا…

بھارت کو کشمیر پر سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل کرنا ہوگا، بلاول بھٹو

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا پاکستان کشمیریوں کی سیاسی،سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا، پاکستان مسئلہ کشمیر کا پرامن حل چاہتا ہے. جنوبی ایشیا میں امن کے لئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے،وزیرخارجہ نے…

پی ٹی آئی نے ملک بھر میں آرٹیکل 245 کو نفاذ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے ملک بھر میں آرٹیکل 245 کو نفاذ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ سویلین کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل بنیادی حقوق کے خلاف ہے۔ تحریک انصاف کے رہنماء عمر ایوب نے بیرسٹر گوہر کے توسط سے…

وفاق اور نگران پنجاب حکومت کی صوبے میں فوری انتخابات کی مخالفت ،سپریم کورٹ میں جواب جمع

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی حکومت اور نگران پنجاب حکومت نے صوبے میں فوری انتخابات کی مخالفت کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے الیکشن کے لیے تاریخ دینے کے معاملے پر نگران پنجاب حکومت کی جانب سے چیف سیکریٹری…

حکومت اجازت دیتی ہے تو پھر ہم ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے بھارت ضرور جائیں گے،نجم سیٹھی

فائل:فوٹو کراچی: پی سی بی کی انتظامی کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کاکہناہے کہ ورلڈ کپ کے لئے بھارت جانے کا فیصلہ نہ تو شاہد آفریدی نے کرنا ہے نہ یہ میرا فیصلہ ہوگا اور نہ ہی اس حوالے سے بھارتی بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ کچھ کرسکتے ہیں اس بات…

بھارتی اداکارہ سوچندرا داس گپتا ٹریفک حادثے میں ہلاک

فائل:فوٹو ممبئی: بھارتی بنگالی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ سوچندرا داس گپتا المناک ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگئیں۔پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا تاہم اداکارہ جائے وقوع پر ہی دم توڑ گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ…