پاکستان نے بھارت کو 68 رنز سے شکست دیدی، شرجیل اورکامران اکمل کی ففٹیاں

فوٹو: سوشل میڈیا برمنگھم: پاکستان نے بھارت کو 68 رنز سے شکست دیدی، شرجیل اورکامران اکمل کی ففٹیاں، 145 رنز کی دھواں دھار اوپننگ شراکت، صہیب مقصود نے بھی 51 رنز کی شاندار اننگز کھیلی. برطانیہ کے شہر برمنگھم میں چیمپئنز آف لیجنڈز ٹورنامنٹ…

پاک فوج کے 22 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

فوٹو:فائل راولپنڈی : پاک فوج کے 22 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی پاکستان آرمی پروموشن بورڈ نے ترقی دینے کی منظوری دی۔ بریگیڈیئر کو ترقی دینے کا فیصلہ جنرل ہیڈ کوارٹرز میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت منعقدہ…

زمبابوے نے انڈیا کے عالمی چیمپئن ہونے کا خمار اتار دیا، پہلے ٹی 20 میں 13 رنز سےشکست

فوٹو:سوشل میڈیا ہرارے: زمبابوے نے انڈیا کے عالمی چیمپئن ہونے کا خمار اتار دیا، پہلے ٹی 20 میں 13 رنز سےشکست دے دی، عالمی چیمپئن بننے کا ابھی بھارت میں جشن جاری تھا کہ ورلڈ کپ کے بعد اگلے ہی میچ میں زمبابوے کے ہاتھوں خفت اٹھانی پڑ گئی۔…

شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل نئی سیاسی جماعت ”عوام پاکستان پارٹی ” لانچ کردی

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل نئی سیاسی جماعت عوام پاکستان پارٹی  لانچ کردی گئی ، شاہد خاقان عباسی کو پارٹی کا کنوئینرچُنا گیا جبکہ مفتاح اسماعیل سیکرٹری کے طور پر منتخب ہوئے۔ اسلام آباد میں…

پاکستان کا نام بدنام کرنے والے عناصر کو جمہوریت میں کوئی دلچسپی نہیں،نواز شریف

فائل:فوٹو مری: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے مسلح افواج اور سیکورٹی اداروں کی مکمل حمایت کی جانی چاہئیے۔ عدم استحکام پیدا کرنے اور بیرون ملک پاکستان کا نام بدنام کرنے والے عناصر کو جمہوریت…

محرم الحرام ،پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری پر پابندی عائد

فائل:فوٹو لاہور: حکومت پنجاب نے محرم الحرام کی سکیورٹی کے پیش نظر صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی جبکہ 7 سے 10 محرم الحرام تک موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام کی سکیورٹی کے پیش…

بانی پی ٹی آئی کو جیل میں سہولیات فراہم کرنے کیلئے صدر و وزیراعظم کو خط ارسال

فائل:فوٹو لاہور: بانی پی ٹی آئی کو جیل میں سہولیات فراہم کرنے کیلئے صدر و وزیراعظم کو خط ارسال کر دیا گیا ہے یہ خط وکیل رہنما نے لکھا ہے۔ مراسلہ جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے ارسال کیا ہے ، جس کے متن میں کہا گیا ہے…

پیٹرولیم و گیس کی تلاش و پیداواری کمپنیوں کا پاکستان میں 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد: پیٹرولیم و گیس کی تلاش و پیداواری کمپنیوں نے پاکستان میں 3 سال کے دوران 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ ملکی و غیر ملکی پیٹرولیم اور گیس کے تلاش و پیداواری شعبے (E&P Sector) نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی…

غلاف کعبہ یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا

فائل:فوٹو مکہ مکرمہ: غلاف کعبہ (کسوہ) ہجری سال کے آغاز یعنی یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا۔ رواں سال تیار ہونے والے غلاف کعبہ کی تیاری میں 670کلو ریشم، 120کلو سونا اور 100کلو چاندی استعمال کیا گیا ہے، جس پر 20 لاکھ ریال کی لاگت آئی…

بیساکھوں کے سہارے بیٹھی حکومت آئین کو مان رہی ہے نہ عدالتوں کو، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

فائل:فوٹو راولپنڈی : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کاکہنا ہے کہ بیساکھوں کے سہارے بیٹھی حکومت آئین کو مان رہی ہے نہ عدالتوں کو، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا ملک میں سزاوجزا نہیں ہے۔ اگر بانی پی ٹی آئی کی بھوک ہڑتال ہوئی تو یہ…