جسٹس طارق محمود جہانگیری کی تعیناتی کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد: جسٹس طارق محمود جہانگیری کی تعیناتی کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی تعیناتی کیخلاف میاں داوٴد…

جسٹس عالیہ نیلم نے لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

فائل:فوٹو لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس عالیہ نیلم کی حلف برداری کی تقریب آج گورنر ہاوٴس لاہور میں ہوئی ، تقریب میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے جسٹس عالیہ نیلم سے عہدے کا حلف لیا۔ گورنر ہاوٴس میں حلف برداری کی تقریب میں…

باجوڑ میں کے پی اسمبلی کی نشست پی کے 22 پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری

فائل:فوٹو باجوڑ :خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں کے پی اسمبلی کی نشست پی کے 22 پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے۔ ڈی آر او کے مطابق آزاد منتخب رکن اسمبلی مبارک زیب نے پی کے 22 کی نشست خالی کی تھی۔مذکورہ نشست پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ…

کابینہ کی کمرشل، زرعی اور بلک صارفین کیلئے بجلی کا ٹیرف بڑھانے کی منظوری

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے کمرشل، زرعی اور بلک صارفین کیلئے بجلی کا ٹیرف بڑھانے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق کمرشل صارفین کیلئے بجلی کی بنیادی قیمت میں 8 روپے 4 پیسے اضافے کی منظوری دی گئی ہے، جولائی سے کمرشل صارفین کے فی…

ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے اور ایس آئی ایف سی ملک چلا رہی ہے،بانی پی ٹی آئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی تحریک انصاف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں ہماری انسانی حقوق اور 8 فروری کی درخواستیں کیوں نہیں سنی جا رہی ہیں۔ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے اور ایس آئی ایف سی ملک چلا رہی ہے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو…

اسلام آباد کے اتوار بازار میں خوفناک آتشزدگی، دکانیں، سٹالز جل کر خاکستر،کروڑوں کانقصان

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے ایچ نائن کے سستے بازار میں خوفناک آگ لگ گئی، آگ کے شعلوں نے متعدد سٹالز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد کے اتوار بازار میں آتشزدگی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ اسلام…

نااہلی تمہاری،کرپشن تمہاری اوربجلی بل ہم کیوں ادا کریں؟ حافظ نعیم الرحمان

فائل:فوٹو لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ نااہلی تمہاری،کرپشن تمہاری اوربجلی بل ہم کیوں ادا کریں؟ حافظ نعیم الرحمان نے کہا بیوروکریسی کو پراپرٹی ٹیکس سے استثنیٰ دیا گیا یہ کیا ظلم ہے بجلی بلوں میں شامل تمام…

حساس ادارے کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دینے کا اختیارعدالت میں چیلنج

فائل:فوٹو لاہور: حکومت کی جانب سے حساس ادارے کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دینے کا اختیار لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔درخواست گزار نے استدعا کی ہے کہ عدالت حکومت کا حساس ادارے کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دینے کا نوٹیفکیشن غیر قانونی قرار…

دریائے نیلم میں جیپ گر نے سے 13 افراد جاں بحق

فائل:فوٹو مظفرآباد:وادی نیلم آزادکشمیر میں مسافر جیپ دریائے نیلم میں جاگری جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جیپ حادثے کے 4 زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، مسافر جیپ وادی نیلم میں لوات بالا سے مظفرآباد…

جسٹس طارق محمود جہانگیری کے ہائیکورٹ آفس کو مشکوک کال، پیغامات موصول ہونے کا انکشاف

فائل:فوٹو اسلام آباد: جسٹس طارق محمود جہانگیری کے ہائیکورٹ آفس کو مشکوک کال اور پیغامات موصول ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔جسٹس طارق جہانگیری نے رجسٹرار کو طلب کر لیا اور ہدایت کی کہ موبائل نمبر کے حوالے سے ایف آئی اے کو فوری رپورٹ کیا جائے۔…