معروف شیف ناہید انصاری انتقال کرگئیں

فائل:فوٹو کراچی :پاکستان کی معروف شیف ناہید انصاری انتقال کرگئیں ۔ مشہور پاکستانی اینکر اور میزبان سدرہ اقبال نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر ناہید انصاری کے انتقال کی اطلاع دی،شیف کے انتقال کی افسوسناک خبر پر مداح غم سے نڈھال ہیں۔ ناہید…

برطانوی عام انتخابات ،15 پاکستانی اور کشمیری امیدوار بھی کامیاب

فائل:فوٹو لندن : برطانوی عام انتخابات میں تقریبا15 پاکستانی اور کشمیری امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے جس میں 4 نئے چہرے بھی شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ہونے والے انتخابات کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ برطانوی پارلیمنٹ کے لیے…

کارِ سرکار میں مداخلت کا کیس،پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کی ضمانت منظور،رہا کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء عامر مغل کی کارِ سرکار میں مداخلت کے کیس میں ضمانت منظور کرکے عدالت نے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر مغل پر کارِ…

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

فائل:فوٹو کوئٹہ: محرم الحرام 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کوئٹہ میں ہوگا۔ وفاقی وزارت مذہبی امور کے نوٹیفکیشن کے مطابق محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر کمپلیکس…

تحریک انصاف کی جلسہ این او سی منسوخی پر توہین عدالت کی درخواست،آج ہی فیصلہ کی استدعا

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کی جلسہ این او سی منسوخی پر توہین عدالت کی درخواست،آج ہی فیصلہ کی استدعا کی گئی ہے اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کی۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ ترنول جلسے کا این او سی معطل…

ایرانی صدارتی انتخابات، مسعود پیزشکیان نئے صدر منتخب

فائل:فوٹو تہران :ایرانی صدارتی الیکشن مسعود پیزشکیان جیت گئے، انہوں نے الیکشن کے دوسرے مرحلے میں کامیابی حاصل کی۔نومنتخب ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ سب کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھائیں گے، سب کو مل کر ملک کی ترقی کے لیے کام کرنا چاہیے۔ ایرانی…

تحریک انصاف کے اسلام آباد جلسہ کا این او سی انتظامیہ نے منسوخ کردیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: تحریک انصاف کے اسلام آباد جلسہ کا این او سی انتظامیہ نے منسوخ کردیا، یہ فیصلہ چیف کمشنر اسلام آباد کی زیر صدرات محرم الحرام اور دیگر سیکورٹی خدشات کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے ہونے والے اعلی سطح کے اجلاس میں…

سیاسی عزائم کی تکمیل کے لیے ڈیجیٹل دہشت گردی ریاستی اداروں کے خلاف سازش ہے،کورکمانڈرز کانفرنس

فائل:فوٹو  راولپنڈی: کورکمانڈرز کانفرنس میں عسکری قیادت نے انسداد دہشت گردی کے خلاف “عزم استحکام” کے حوالے سے تنقید اور قیاس آرائیوں پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا گیا کہ سیاسی عزائم کی تکمیل کے لیے ڈیجیٹل دہشت گردی ریاستی اداروں کے…

کرنٹ لگنے سے اموات، ڈسکوز قصوروار نکلیں،بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو کروڑوں جرمانہ

فائل:فوٹو لاہور: بجلی کے کرنٹ سے ہونے والی اموات پر ڈسکوز قصوروار نکلیں، نیپرا نے بجلی کی چار تقسیم کار کمپنیوں کو 11 کروڑ 50 لاکھ روپے کا جرمانہ کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ مالی سال میں لیسکو، پیسکو، فیسکو اور سیپکو کے علاقوں میں 70…

بلاول بھٹو کی حکومت کی جانب سے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی یقین دہانی

فائل:فوٹو کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آپریشن عزم استحکام کے حوالے سے وفاقی حکومت کی جانب سے ممکنہ آل پارٹیز کانفرنس میں بھرپور شرکت کی یقین دہانی کرا دی۔بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلزپارٹی پہلے روز سے دہشت گردی کے…