عدالت کی حکومت کو بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو جیل میں تمام سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو بانی پی ٹی آئی اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کو جیل میں تمام سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔عدالت نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو جیل میں وہ تمام سہولیات فراہم کی…

اداکارہ سویرا ندیم کا حالیہ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ، مداح دنگ رہ گئے

فائل:فوٹو کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئراداکارہ سویرا ندیم کا حالیہ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے جسے دیکھ کر مداح دنگ رہ گئے۔مداحوں کاکہناہے کہ سویرا ندیم کی خوبصورتی سدا بہار ہے اور یہ ہی پاکستانی شوبز انڈسٹری کی حقیقی…

شاہین شاہ آفریدی کے گھر جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

فائل:فوٹو لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے گھر جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ پاکستان ٹیم کے ریڈ بال فارمیٹ کے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کے گھر آئندہ چند روز میں بچے کی ولادت متوقع ہے، اس لیے…

بھارتی ریاست بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 29 افراد ہلاک، 18 طالب علم زخمی

فائل:فوٹو پٹنہ: بھارتی ریاست بہار میں آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 29 ہوگئی جب کہ 18 طالب علم زخمی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے مختلف اضلاع میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات رونما ہوئے ہیں۔…

بڑی عدالت کا بڑا فیصلہ،پی ٹی آئی کے قومی اسمبلی میں سنگل لارجسٹ پارٹی بننے کے امکانات روشن

فائل:فوٹو اسلام آباد(محمدفہیم ) بڑی عدالت کا بڑا فیصلہ،پی ٹی آئی کے قومی اسمبلی میں سنگل لارجسٹ پارٹی بننے کے امکانات روشن ہوگئے، بڑا فیصلہ آنے پر حکمران اتحاد دو تہائی اکثریت سے محروم ہوگیا،پاکستان تحریک انصاف کے قومی اسمبلی میں سنگل…

عمر ایوب کاسپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنماء عمر ایوب نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ سپریم کورٹ کے مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کے فیصلے کے بعد عمر ایوب نے بیان میں کہا کہ چیف الیکشن…

حامد رضا کا چیف الیکشن کمشنر سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین حامد رضا نے چیف الیکشن کمشنر سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔حامد رضا نے کہا کہ آج سپریم کورٹ نے حقدار کو حق ادا کرکے ادارے کا وقار بحال کر دیا ہے۔ عدالتی فیصلے کے بعد سپریم کورٹ کے…

سپریم کورٹ فیصلے کے بعد پنجاب میں پی ٹی آئی کو مزید 27نشستیں ملنے کا امکان

فائل:فوٹو لاہور: مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب میں تحریک انصاف کو مزید 27نشستیں ملنے کا امکان ہے۔ پنجاب اسمبلی کا ایوان 371 ممبران پر مشتمل ہے جس میں 297اراکین جنرل نشستوں پر منتخب ہوتے ہیں۔ خواتین کی مجموعی طور…

وفاقی تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا

فائل:فوٹو راولپنڈی: وفاقی تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا جس میں طالبات بازی لے گئیں۔ فیڈرل ایجوکیشن بورڈ کے میٹرک کے امتحانی نتائج سامنے آگئے، میٹرک کا مجموعی نتیجہ 88.20 فیصد جب کہ نویں جماعت کا مجموعی نتیجہ 58.71 فیصد…

فیصلہ تاریخ میں یاد رکھا جائے گا، ہمیں ہمارا حق مل گیا،بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آج 25 کروڑ عوام، جمہوری قوتوں، محب وطن پاکستانیوں کیلئے خوشی کا دن ہے، فیصلہ تاریخ میں یاد رکھا جائے گا، ہمیں ہمارا حق مل گیا۔ مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ…