عمران خان کیخلاف سائفر کیس ٹرائل روکنے کی درخواست پر نوٹسز جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف سائفر کیس ٹرائل روکنے کی درخواست پر نوٹسز جاری، اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں ٹرائل کورٹ کے 12 دسمبر کے حکمنامہ کیخلاف بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب…

سپریم کورٹ کی جانب سے آج تمام مقدمات ڈی لسٹ کر دئیے گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے آج لگنے والے تمام مقدمات ڈی لسٹ کر دئیے گئے ہیں۔ رجسٹرار سپریم کورٹ آفس کی جانب سے مقدمات ڈی لسٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق سپریم کورٹ پاکستان میں آج کسی بھی مقدمے…

شاہ محمود قریشی کیخلاف غیر مہذب رویہ پر لیگی رہنما بھی ناخوش

سینئر رہنما پی ٹی آئی، سینیٹرولید اقبال نے کہا کہ ریاست اپنے منہ پر کالک مل رہی ہے شاہ محمود قریشی کی ایک مثال نہیں ہے بہت مثالیں ہیں ۔ہمارے بانی چیئرمین کی لیگل ٹیم ہر محاذ پر مقابلہ کرے گی

صدر مملکت عارف علوی کا شاہ محمود قریشی کی دوبارہ گرفتاری پر ردعمل

فوٹو: فائل اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی کا شاہ محمود قریشی کی دوبارہ گرفتاری پر ردعمل، کہا ہے ہمیں ایسی ریاست نہیں بننا چاہیے جہاں انسانی حقوق اور وقار کو بلاخوف پامال کیا جائے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں صدر پاکستان…

نگران وزیراعلی خیبرپختونخواارشد شاہ نےہزارہ یونیورسٹی میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے

فاروق احمد مانسہرہ:نگران وزیراعلی خیبرپختونخواارشد شاہ نےہزارہ یونیورسٹی میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے، جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ نے پرائم منسٹر لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت یونیورسٹی طلباء میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے…

بلاول بھٹوکے عوام سے بڑے وعدے،10 نکاتی منشور پیش کردیا، 300 یونٹ بجلی مفت

فوٹو: فائل لاڑکانہ: سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر پیپلز پارٹی کا جلسہ، چیئرمین پیپلز پارٹی نے بلاول بھٹوکے عوام سے بڑے وعدے،10 نکاتی منشور پیش کردیا، 300 یونٹ بجلی مفت، کہا آپ مجھے سندھ سے 100 سیٹیں دیں میں عوام کی حالت…

عمران خان کی توشہ خانہ سزامعطلی کی درخواست جلد سماعت کی استدعا مسترد

فوٹو: فائل اسلام آباد: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ سزامعطلی کی درخواست جلد سماعت کی استدعا مسترد ،سپریم کورٹ نے سزا معطلی کی درخواست چھٹیوں میں مقرر کرنے کی استدعا مسترد کردی۔ قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود نے کہا…

بانی پی ٹی آئی کے لاہور سے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر

فائل:فوٹو لاہور: بانی پی ٹی آئی کے لاہور سے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر کردیا گیا۔سابق رکن صوبائی اسمبلی میاں نصیر احمد کا کہنا ہے کہ عمران خان سزا یافتہ ہے اس لیے وہ انتخابات میں حصہ لینے کے اہل نہیں ہیں۔ عام انتخابات 2024ء کے سلسلے…

عام انتخابات، عوام کی سہولت کے لئے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سنٹر قائم

فائل:فوٹو اسلام آباد: عام انتخابات 2024 میں عوام کی سہولت کیلئے الیکشن کمیشن نے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سنٹر قائم کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سینٹر میں عوام کو الیکشن کے حوالے سے رابطہ کرنے اور اپنی شکایات درج کرانے کی سہولت ہو گی، عوامی…

لاہور حلقہ این اے 127 ، بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر

فائل:فوٹو لاہور: لاہور کے حلقہ این اے 127 سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر کردیا گیا۔ عام انتخابات 2024 کیلئے لاہور کے حلقہ این اے 127 سے کاغذات نامزدگی پر اعتراض شہری محمد ایاز نے دائر کیا…