تحریک انصاف وفاق، پنجاب اور کے پی کے میں حکومت بنائے گی،بانی پی ٹی آئی

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی تحریک انصاف نے اپنے وکلا کے ذریعے پیغام دیا ہے کہ وفاق، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں حکومت بنائیں گے، قوم کے ساتھ جو ہورہا ہے اس سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے، جن حلقوں میں نتائج تبدیل کیے گئے ان کے امیدوار کل نکلیں اور…

میرانشاہ میں فائرنگ سے سابق رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ زخمی

فائل:فوٹو میرانشاہ: شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں فائرنگ سے سابق رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ زخمی ہو گئے۔ پولیس کی جانب سے محسن داوڑ کے زخمی ہونے کی تصدیق کی گئی ہے اور اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ محسن داوڑ کے حامی میران شاہ کینٹ گیٹ…

نومئی ،درج 12 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانتیں منظور

فائل:فوٹو راولپنڈی: راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے تناظر میں درج 12 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانتیں منظور کر لیں۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی، پی ٹی…

نومئی مقدمات ،شیخ رشید کی ضمانت منظور ، رہا کرنے کا حکم

فائل:فوٹو راولپنڈی:راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ شیخ رشید کیخلاف 9 مئی کے حوالے سے کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی…

۔190ملین پاوٴنڈکیس ،بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی ملتوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: 190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی 15 فروری تک ملتوی کردی گئی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کا عملہ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل پہنچا لیکن فاضل جج محمد بشیر کے رخصت…

پاکستان میں انتخابی عمل میں مداخلت کے الزامات پر فکر مند ہیں، مکمل چھان بین ہونی چاہیے،امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ ہم انتخابات کے دوران غیر ضروری پابندیوں کی مذمت کرتے ہیں اور انتخابی عمل میں مداخلت کے الزامات پر فکر مند ہیں، ان کی مکمل چھان بین ہونی چاہیے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پاکستان کے…

انتخابات سے ملک میں بے یقینی کا دور بند ہو گیا ،سیاسی جماعتیں ملک میں استحکام کو یقینی بنائیں، فافن

فائل:فوٹو اسلام آباد:ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے فافن نے ابتدائی مشاہدے کی جائزہ رپورٹ جاری کر دی۔جس میں بتایاگیا ہے کہ یہ ملک کی سب سے بڑی مشق تھی انتخابات سے ملک میں بے یقینی کا دور بند ہو گیا ہے، سیاسی جماعتوں…

آرمی چیف کی انتخابات کے کامیاب انعقاد پر قوم، نگران حکومت، الیکشن کمیشن،سیاسی جماعتوں کو مبارکباد

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیف آف آرمی سٹاف کی جانب سے عام انتخابات 2024 کے کامیاب انعقاد پر پوری پاکستانی قوم، نگران حکومت، الیکشن کمیشن آف پاکستان، سیاسی جماعتوں اور تمام جیتنے والے امیدواروں کو مبارکباد،،،آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا…

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کی سنچری مکمل

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن کو قومی اسمبلی کے غیر حتمی نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ تاحال الیکشن کمیشن کوقومی اسمبلی کے 252 حلقوں کے نتائج موصول ہو چکے ہیں جب کہ 265 میں سے 13 حلقوں کے نتائج آنا باقی ہیں۔ قومی اسمبلی میں…

این اے 71 ، مسلم لیگ ن کے امیدوار خواجہ آصف جیت گئے

فائل:فوٹو سیالکوٹ: این اے 71 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار خواجہ آصف کامیاب ہوگئے۔ غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے 1لاکھ 18 ہزار 566 ووٹ حاصل کئے، ان کے مدمقابل آزاد امیدوار ریحانہ…