جماعت اسلامی نے چار حلقوں کے نتائج کو چیلنج کردیا

فائل:فوٹو کراچی:جماعت اسلامی نے صوبائی اسمبلی کے چار حلقوں کے نتائج کو سندھ ہائیکورٹ میں کو چیلنج کردیا۔ جماعت اسلامی کے جنید مکاتی نے پی ایس 104 کے انتخابی نتائج کو کو چیلنج کیا ہے،اس حلقے سے ایم کیوایم پاکستان کے محمد دانیال کامیاب ہوئے…

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ فائنل ، آسٹریلیا چوتھی بار عالمی چیمپئن بن گیا

فائل:فوٹو بینونی: آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا دفاعی چیمپئن بھارت کو 79 رنز سے شکست دیکر چوتھی بار عالمی چیمپئن بن گیا۔ جنوبی افریقہ کے شہر بینونی میں ہونیوالے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس…

پیپلزپارٹی کی حکومت بنانے کیلئے ن لیگی قیادت اور امریکی سفیر سے ملاقاتیں

فوٹو: فائل لاہور: پیپلزپارٹی کی حکومت بنانے کیلئے ن لیگی قیادت اور امریکی سفیر سے ملاقاتیں، بلاول بھٹو زرداری اور سربراہ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین و سابق صدر آصف علی زرداری کی سربراہ پاکستان مسلم لیگ ن محمد شہباز شریف لاہور بلاول…

نوازشریف کی درخواست پراین اے 15مانسہرہ کیلئے حکمنامہ جاری کر دیا گیا

فوٹو : فائل اسلام آباد:قائد مسلم لیگ ن نوازشریف کی درخواست پراین اے 15مانسہرہ کیلئے حکمنامہ جاری کر دیا گیا، الیکشن کمیشن تورغر الیکشن کمیشن نے تحریری حکمنامہ جاری کیا ہے. درخواست پرچیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں چاررکنی…

بلوچستان میں بھی دھاندلی، نتائج تبدیلی کیخلاف کئی شہروں میں احتجاجی ریلیاں

فوٹو: فائل گوادر: بلوچستان میں بھی دھاندلی، نتائج تبدیلی کیخلاف کئی شہروں میں احتجاجی ریلیاں، دھرنے جاری ہیں، کوئٹہ میں نیشنل پارٹی کے کارکنوں کی طرف سے کمشنر آفس کے سامنے جبکہ لورالائی میں پی ٹی آئی کارکنان نے ڈی سی/ڈی آر او آفس کے قریب…

دھاندلی کے مدد گاروں کو سبکی، بعض رہنماوں نے ہار مان لی جیت لینے سے انکار

فوٹو:فائل محبوب الرحمان تنولی اسلام آباد: دھاندلی کے مدد گاروں کو سبکی، بعض رہنماوں نے ہار مان لی جیت لینے سے انکار، یہ انکشاف سینئر صحافی طارق عزیز نے کیا ہے جس کا عندیہ انھوں نے اپنے ٹویٹ میں بھی دیا ہے. سینئر صحافی طارق عزیزکے مطابق…

ن لیگ کے حکیم ثنااللہ سمیت بڑے بڑے نام طوفان پی ٹی آئی میں بہہ گئے

فوٹو: فائل لاہور: ن لیگ کے حکیم ثنااللہ سمیت بڑے بڑے نام طوفان پی ٹی آئی میں بہہ گئے، حکیم رانا ثنااللہ رہے نہ تحریک انصاف کو سیاست سمجھانے والے خواجہ سعد رفیق، ایک کو فیصل آباد میں دوسرے کو لاہور میں ہار کا منہ دیکھنا پڑا۔ خواجہ سعد…

نوازشریف کو شکست تسلیم کر لینی چاہئے، جے یو آئی کے مفتی کفایت اللہ کا مشورہ

فوٹو: فائل مانسہرہ: نوازشریف کو شکست تسلیم کر لینی چاہئے، جے یو آئی کے مفتی کفایت اللہ کا مشورہ،جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیدوار مفتی کفایت اللہ نے کہاکہ میں بھی امیدوار تھا میں نے دیکھا ہے مانسہرہ میں الیکشن مشکوک نہیں تھا۔ مانسہرہ میں…

عام انتخابات ،کوئی بھی خواجہ سراجیت کر پارلیمنٹ نہ پہنچ سکا

فائل:فوٹو اسلام آباد: حالیہ عام انتخابات میں ملک بھر میں قومی و صوبائی نشستوں پر کوئی بھی خواجہ سرااپنی نشست نہ جیت سکا۔ حالیہ الیکشن میں ملکی تاریخ میں پہلی بار 13 خواجہ سراء بھی انتخابی دنگل میں شامل تھے،ان خواجہ سراؤں میں سے دو قومی…

ایک بڑی پارٹی کو نشان سے محروم کیا گیا جو غیر تعلیم یافتہ ووٹر کیلئے مشکل تھی،سربراہ کامن ویلتھ

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد: کامن ویلتھ وفد کے سربراہ ڈاکٹر گڈ لک جوناتھن کاکہنا ہے کہ ای ایم ایس سسٹم بہترین کاوش تھی لیکن الیکشن مینجمنٹ سسٹم انتخابات کے دن اچھے طریقے سے نہیں چلا ایک بڑی پارٹی کو نشان سے محروم کیا گیا جو غیر تعلیم یافتہ…