پاکستان کےحمزہ خان نےبرٹش اوپن جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ جیت لی
فوٹو : پی ایس ایف
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کی اسکواش کے کورٹس میں واپسی، پاکستان کے محمد حمزہ خان نے برٹش اوپن جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ میں انڈر 15 کا ٹائٹل جیت لیا۔
برطانیہ کے شہر برمنگھم میں کھیلے گئی برٹش اوپن جونیئر اسکواش!-->!-->!-->!-->!-->…