راولپنڈی،پاک فوج سے یکجہتی کےلیےریلی نکالی گئی

راولپنڈی (زمینی حقائق )پاک فوج سے اظہار یکجہتی اور بھارتی جارحیت کے خلاف راولپنڈی میں ممبر قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق کی سربراہی میں ریلی نکالی گئی۔ غریب آباد میں نکالی جانے والی ریلی میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما

شعیب ملک کو حیدر آبادداخل نہیں ہونے دینگے،راجہ سنگھ،رکن اسمبلی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)شعیب ملک نے ہمارا پاکستان زندہ آباد کیوں کہا بھارتی انتہا پسندوں نے پاکستانی کرکٹر کو نشانے پر رکھ لیا۔ حکمران جماعت بی جے پی کے ریاست تلنگانہ سے رکن اسمبلی راجہ سنگھ نے بھارتی چینل سے بات چیت میں کہا کہ شعیب ملک نے

پی ایس ایل ،لاہور میں شیڈول میچز کراچی منتقل

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کے لاہور میں کھیلے جانے والے تینوں میچز کراچی منتقل کردیے ہیں۔ یہ اعلان پی سی بی کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کیا گیا ہے کہ پی سی ایل کے پاکستان میں کھیلے جانے

ابھی نندن بھارت پہنچ کر بھی اپنے قول پر قاہم،بیان نہیں بدلہ

نئی دہلی(ویب ڈیسک )انڈین پائلٹ ابھی تک اپنے قول کے مطابق اپنے موقف پر قاہم، بیان نیں بدلا، نندن کا کہنا ہے کہ حراست کے دوران پاک فوج کی جانب سے اسے کسی بھی قسم کے تشدد کا نشانہ نہیں بنایا گیا۔ بھارتی ایئر فورس کے ونگ کمانڈر ابھی

بالاکوٹ کوئی ہلاکت نہیں ہوئی،کارروائی محض وارننگ تھی، بھارتی وزیر

نئی دہلی(ویب ڈیسک )بھارت کے وزیر نے انتہا پسند میڈیا کا جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب کرتے ہوئے تسلیم کیا کہ پاکستان میں فضائی کارروائی سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ہے۔ بھارت کی اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے پرزور مطالبہ کیا جارہا تھا کہ اگر

مودی کا پاک بھارت فضائی جھڑپ میں پاکستان کی برتری کا اعتراف

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے حالیہ پاک بھارت فضائی جھڑپ میں پاکستان کی برتری کا بلواسطہ اعتراف کرلیا۔ گزشتہ دنوں پاکستان نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنے والے دو بھارتی لڑاکا طیاروں کو مار گرایا تھا اور

پاک بھارت صورتحال بہتر ہو رہی ہے، بھارتی سفیر

ماسکو(ویب ڈیسک)روس میں تعینات بھارتی سفیر ونکاتش ورما نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان صورت حال بہتر ہورہی ہے، کشیدگی کم ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ روس یا کسی دوسرے ملک کی جانب سے ثالثی کے سوال پر انہوں نے کہا کہ اول تو روس نے ثالثی

ترک صدر کی پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالث بننے کی پیشکش

انقرہ (ویب ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردگان نے پاکستان اور بھارت کے مابین جاری کشیدگی کو ختم کرانے کے لیے کردار ادا کرنے کی پیشکش کردی۔ ترک میڈیا کے مطابق شمالی شہر ترابزن میں الیکشن ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا