زلزلہ متاثرین سے دروغ گوئی کب ختم ہو گی؟

وقار فانی مغل کل قیامت صغریٰ کو پندرہ برس ہو جائیں گے،ایرا،پیرا اور این ڈی ایم اے متاثرین کو نیو سٹی دینے میں تاحال ناکامی سے دوچار ہیں۔تحریک نیو بکریال سٹی بر لب دریا و سڑک احتجاجی کیمپ لگائے بیٹھی ہے۔طرفہ تماشہ یہ ہے کہ اس بار پبلک…

بچے کے سامنے خاتون سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام)راولپنڈی میں پولیس نے خاتون کو بیٹے کے سامنے زیادتی کا نشانہ بنانے والا ٹیکسی ڈرائیور گرفتار کر لیا ہے۔ راولپنڈی پولیس کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ واقعے کی شکایت درج ہونے کے 12 گھنٹے کے…

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا سکردو اور گلگت کا دورہ

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ درپیش چیلنجز سے موثر انداز میں نمٹنے کے لیے بہترین تیاری ضروری ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل بابر افتخار کی طرف سے سماجی رابطے کی ویب

نواز شریف سے بڑا محب وطن کوئی نہیں، ملک منظور اعوان

دمام(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف اور مریم نواز صاحبہ اور وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف غداری کے مقدمات قائم کرانا داراصل حکومتی بوکھلاہٹ کا نتیجہ ہے. ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب صدر ملک

ٹرمپ کی سانس لینے میں دشواری کی ویڈیو نے امریکہ میں ہلچل مچا دی

واشنگٹن(نیٹ نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسپتال سے وائٹ ہاؤس منتقل ہوگئے ہیں لیکن کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے باعث انھیں سانس لینے میں مشکل کا سامنا ہے. امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ میں 2 اکتوبر کو کورونا کی

حکومت پر تنقید کریں لیکن ملک پر سمجھوتہ نہیں ہو گا،شہریار آفریدی

فوٹو: فائل لاہور(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے اہم رہنما اور چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ ریاستی اداروں کے خلاف بولنے والوں کو نشان عبرت بنائیں گے۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہریار آفریدی نے کہا کہ اداروں کے

مہوش حیات کے بسکٹ پر فواد چوہدری، علی محمد ،انصاف عباسی کی تڑپ

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)فلمی اداکارہ مہوش حیات نے ایسا بسکٹ بیچا کہ وفاقی وزرا، اہم شخصیات اور پیمرا تک پیچھے پڑ گئے، پیمرا نے تو گالا بسکٹ کے اشتہار پر ہی نظر ثانی کی ہدایت کردی۔ پیمرا کی طرف سے جاری کردہ ایڈوائزری

بغاوت کا مقدمہ درج کرنے والا پی ٹی آئی کارکن نکلا

ویب ڈیسک لاہور: نواز شریف کیخلاف مجرمانہ سازش اور بغاوت کا مقدمہ درج کرانیوالا پی ٹی آئی کا تنظیمی عہدیدار ، بدر رشید خان ہیرا لاہور میں پی ٹی آئی یوتھ ونگ راوی ٹاؤن کا صدر ہے، گورنر پنجاب چوہدری سرور کے ساتھ تصاویر بھی ہیں تاہم گورنر کی

افغانستان کرکٹ ٹیم کا جارح مزاج اوپننگ بیٹسمین کار حادثے میں جاں بحق

جلال آباد(ویب ڈیسک)افغانستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج اوپننگ بیٹسمین نجیب ترکئی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے بعد افغانستان کرکٹ بورڈ نے بھی بلے باز نجیب ترکئی کے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔

سی ایس ایس کیلئے ملک بھر میں رجسٹریشن کا آغاز

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ملک بھر میں سینٹرل سپیرئیر سروسز (سی ایس ایس) 2021 کے امتحانات کے لیے رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا ہے۔ اس حوالے سے سرکاری ذرائع کے مطابق ملک بھر سے تمام تر امیدوار جو سی ایس ایس 2021 کے امتحانات میں