افغانستان نے پاکستان کو85رنز سے ہرادیا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک ) انڈر 19 ایشیا کپ کے میچ میں افغانستان نے پاکستان کو 85 رنز سے شکست دے دی۔ سری لنکا کے شہر کولمبو میںکھیلے جانے والے میچ میں پاکستان ٹیم کے کپتان روحیل نذیر نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا انتخاب کیا۔ بارش کی

پاکستان حکومتی دعووں کے برعکس سیاحت کےلئے غیر موزوں قرار

اسلام آباد(زمینی حقائق) وزیراعظم خان ایک طرف ملک میں سیاحت کے فروغ پر زور دیتے ہیں تو دوسری طرف ورلڈ اکنامک فورم نے پاکستان کو سیاحت کےلئے غیر موزوں ممالک میں شامل کررکھا ہے۔ ورلڈ اکنامک فورم 2019 کی جاری کردہ فہرست کے مطابق سیاحت

ٹی وی کے نامور اداکار عابد علی انتقال کرگئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان کے نامور ٹی وی اداکار عابد علی شدید علالت کے بعد انتقال کر گئے، ان کی عمر67 سال تھی۔ گزشتہ دو ماہ سے عابد علی ا سپتال میں جگر کے عارضے کے باعث زیر علاج تھے تاہم چند روز قبل ان کی صاحبزادی نے یہ انکشاف

مسلمانوں پر مظالم ہوں تو دنیا کی انسانیت مر جاتی ہے؟عمران خان

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے عالمی براداری سے سوال کیا کہ 'کیا جب مسلمانوں پر مظالم ڈھائے جاتے ہیں تو عالمی برادری کی انسانیت مر جاتی ہے؟ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں عمران خان نے عالمی برداری سے

آرمی چیف سے سعودی اور امارات کے وزرائے خارجہ کی ملاقات. کشمیر پر بات چیت

اسلام آباد(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے ملاقات کی ہے. دونوں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات سے پیدا صورتحال سے نمٹنے میں تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ آئی ایس پی آر کے

یوم دفاع کے ساتھ یوم یکجہتی کشمیر منانے کا فیصلہ، وزیراعظم مظفرآباد جاہیں گے

اسلام آباد(زمینی حقائق) وزیراعظم عمران خان نے 6 ستمبر کو یوم دفاع کے ساتھ یوم یکجہتی کشمیر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجمان کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ یوم دفاع کے ساتھ یوم یکجہتی کشمیر منایا

پاکستان ٹیم کا کوچ اور سلیکٹر بننا بہت بڑا اعزاز ہے،مصباح الحق

لاہور(زمینی حقائق) قومی ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم کا کوچ اور سلیکٹر بننا بہت بڑا اعزاز ہے، ذمے داریاں دینے پرپی سی بی کا مشکورہوں۔ لاہور میں مصباح الحق کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی سی بی کے سی ای او

چین کے وزیر خارجہ نےمسئلہ کشمیر پر احتجاجاً دورہ بھارت منسوخ کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چین کے وزیر خارجہ نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر بھارت کا سرکاری دورہ منسوخ کردیاہفتے کو پاکستان آئیں گے۔ اس حوالے سے بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ ای کو

سعودی اور امارات کے وزرائے خارجہ کی وزیراعظم سے ملاقات، شاہ محمود سے مزاکرات

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کے دورے پر آئے سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ عادل الجبیر اور متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ شیخ عبداللہ بن زاید نے وزیراعظم کو سب سے ملاقات کی ہے. اس سے قبل وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ائیرپورٹ

گریوٹی فلو سکیم اورشیرا آباد بڑا ہوتر روڈ پر کام کادوبارہ آغاز کردیاگیا

ایبٹ آباد (نمائندہ خصوصی )چیئر مین قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی رکن قومی اسمبلی علی خان جدون کی ہدایت پرگریوٹی فلو سکیم اورشیرا آباد بڑا ہوتر روڈ پر التوا کا شکار کام دوبارہ شروع کردیاگیا. تفصیلات کے مطابق