وزیراعظم نےاسامہ ستی قتل کا نوٹس لے لیا، زلفی بخاری گھر پہنچ گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وزیراعطم عمران خان نے اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں کی فائرنگ سے نوجوان اسامہ ندیم ستی کے قتل کا نوٹس لے لیا، وزیراعظم نے زلفی بخاری کو لواحقین سے تعزیت کے لیے بھیج دیا۔ زلفی بخاری اور شہریار آفریدی وزیر اعظم کے

مچھ میں11مزدوروں کے قتل پراحتجاج، کوئٹہ سبی روڈ بندکردی

فوٹو: سوشل میڈیاکوئٹہ ( ویب ڈیسک) بلوچستان کے علاقے مچھ میں ہزارہ برادری کے 11 کان کنوں کے قتل پر ورثاء نے احتجاج کیا اورمظاہرین نے کوئٹہ سبی مرکزی شاہراہ پر گھنٹوں ٹریفک بند کئے رکھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مچھ فائرنگ واقعہ کیخلاف

پاکستان دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 297 رنز پرآوٹ

کرائسٹ چرچ(سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی ٹیم 297 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، اظہر علی اور محمد رضوان نے نصف سنچریاں بنائیں، فہیم اشرف 48 پر آوٹ ہوئے. پاکستان کے اوپنر دوسرے ٹیسٹ میں بھی اوپننگ سٹینڈ دینے میں

پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

فوٹو: فائلراولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر سال 2021 کا پہلا بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا ہے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق پاک فوج کے جوانوں نے بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر کو کنٹرول لائن کے چکوٹھی سیکٹر میں مار گرایا جو کہ

جے یو آئی میں ٹوٹ پھوٹ نہیں کانٹ چھانٹ ہو رہی ہے، فضل الرحمان

لاہور: جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ان کی جماعت میں ٹوٹ پھوٹ نہیں بلکہ کانٹ چھانٹ چھانٹ ہو رہی ہے. مولانا فضل الرحمان نےلاہور میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ سازش چھپ کر ہوتی ہے ہم تو عوام کے ساتھ مل کر

گلیات کے کئی علاقےآگ کی لپیٹ میں، سونامی ٹری پراجیکٹ بھی جل رہا ہے

ایوبیہ(عتیق عباسی )ضلع ایبٹ آباد کے تمام بالائی علاقوں سرکل بکوٹ گلیات میں آگ لگنے سے ہزاروں کی تعداد میں وائلڈ لائف قیمتی جنگلات اور سونامی ٹری پراجیکٹ جل کر خاکسترہو رہا ہے. سرکل بکوٹ گلیات کے کئی دیہات اور قیمتی جنگلات خطرات سے دو

ارب پتی سعودی شہزادی نے پاکستانی ڈرائیور سے شادی کر لی

فوٹو : سکرین گریب ریاض(شاہ جہاں شیرازی)کہتے ہیں محبت ذات اور امیر غریب کی تفریق میں پڑے بغیر اپنا راستہ خود بناتی ہے ایسی ہی ایک مثال سعودی شہزادی نے ڈرائیور سے شادی کر کے قائم کر دی. سعودی عرب کی ارب پتی شہزادی نے سال نو کے آغاز پر

آرمی مخالف بیان پر 72 گھنٹوں میں کاروائی ہو گی،وزیر داخلہ

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے جو سیاستدان مذاکرات کا دروازہ کھلا نہیں رکھتا، وہ کم عقل ہے، بلاول سمجھدار ہے اس نے اچھا کھیلا ہے، وہ اپنے لیے اچھا راستہ نکالنے جا رہا ہے. راولپنڈی میں میڈیا سے بات کرتےہوئے

کورونا،مزید 82 افراد جاں بحق، مجموعی تعداد 10 ہزار 258 ہو گئی

اسلام آباد:پاکستان میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 82 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ فعال کیسز کی تعداد 35 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 38 ہزار 229 کورونا ٹیسٹ کئے گئے، جس کے بعد

سیاسی زخمی’مریم نواز’ کوبھی ریسکیو کرنے کو تیار ہوں،فردوس عاشق

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے باکسنگ، فٹبال، کرکٹ کھیلنے کے بعد ٹائلز توڑیں اور اب بائیک چلا کر سب کو حیران کر دیا. ٹھوکر نیاز بیگ میں ریسکیو پاسنگ آؤٹ کی اختتامی تقریب کے